ابن انشا کا خط خلیل الرحمن اعظمی کے نام
___________________________________
22/1/57
جانِ من، رات کے ساڑھے نو بج رہے ہیں۔ بس یہ پیار کا خط اس اداس رنگ کاغذ پر تمھارے نام اپنے بستر میں بیٹھا لکھ رہا ہوں۔
میرا حال سنو۔ ہر دو جہاں کا دھتکارا ہوا نکما آدمی ہوں۔ دوست کوئی نہیں کہ چاند کے تمنائی...