نتائج تلاش

  1. اے خان

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    اچھی غزل ہے ماشااللہ انتباہ۔ اس غزل کو اپنے معشوقاؤں وغیرہ سے دور رکھیں وزارت عاشق معشوقہ
  2. اے خان

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    میری نگاہ کافی کمزور ہوگئی ہے۔کسی پیرنی کا مرید بننا پڑے گی:(
  3. اے خان

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری جی کو پندرہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو

    پیارے محفلین ہمارے پیارے چوہدری جی یعنی عبدالقیوم چوہدری جی پندرہ ہزاری منصب پر فائز ہو چکے ہیں. چوہدری جی کو پندرہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو
  4. اے خان

    اسی کےقرب میں رہ کر ہری بھری ہوئی ہے ٭ شبانہ یوسف

    کچھ بیل پیڑ کا سہارا لیکر پیڑ کو سکھا دیتے ہیں.
  5. اے خان

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  6. اے خان

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    زبردست ماشاءاللہ جزاک اللہ
  7. اے خان

    انشاء جی اب کوچ کرو

    انشاء جی اب کوچ کرو
  8. اے خان

    بیرونِ ملک مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر ڈیم فنڈ میں بھیجے: وزیراعظم عمران خان

    نہیں مراد سعید سے رابطہ کرلیں الیکشن سے پہلے تو ایسے ایسے دعوے کیا کرتے تھے کہ بندہ حیران رہ جاتا
  9. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زما دا طرف نا وعلیکم السلام
  10. اے خان

    بیرونِ ملک مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر ڈیم فنڈ میں بھیجے: وزیراعظم عمران خان

    چندہ خیرات وغیرہ پر ڈیم بنانا غلط ہے. جتنا چندہ ان کے لیے اکٹھا کررہے ہیں لوگ یہ صرف نام اور مشہوری کے لیے کررہے ہیں
  11. اے خان

    بیرونِ ملک مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر ڈیم فنڈ میں بھیجے: وزیراعظم عمران خان

    میرے خیال میں ڈیم بن سکتا ہے اگر عسکری فنڈ میں صرف کچھ برسوں تک صرف اتنی کمی لائی جائے کہ صرف فوج کے تنخواہ کا کام چلے. ویسے بھی فوج دشمن کو مارنے کی موڈ میں نہیں ہے بلکہ ان کے بچوں کو پڑھانے کی موڈ میں ہے . اور اپنوں کو مارنے کے لیے کسی فنڈ کی ضرورت نہیں وہ اس میں کمال رکھتے ہیں
  12. اے خان

    ایک چھوٹے سے دل نے غم ہزار پالے ہیں

    واہ یار جانتا ہے نا! سادہ، گاؤں والے ہیں . یہاں یار کا متبادل کوئی اور لفظ نہیں آسکتا؟
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے پہاڑ
  14. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز کام کون کرے اتنی چھوٹی سی تو زندگی ہے. یہ بھی بندہ کام میں گزارے تو پھر زندگی کا کیا مزہ اور ہاں جو کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں
  15. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    درد دل کی یہی ایک دوا کام آسکتی ہے
  16. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت مبارک ہو تابش بھائی
  17. اے خان

    غیر سنجیدہ خواب !

    آپ کو نیند نہیں آتی؟
Top