نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    نظم: ٹوٹا ہوا تارا ٭ تابش

    واہ واہ واہ! بہت خوب تابش بھائی ! خوبصورت نظم ہے ، پسند آئی ۔ بہت اعلیٰ خوبی اس نظم کی یہ ہے کہ پہلے مصرع نے جو منظر کشی کی ہے وہ آخر تک نظم کے ماحول کو قائم رکھے ہوئے ہے اور سماں باندھے ہوئے ہے ۔ بہت خوب! ایک بات براہِ نقد و نظر یہ ہے کہ افق پر ٹوٹتا ہوا تارا تو ہوسکتا ہے لیکن ٹوٹا ہوا تارا...
  2. ظہیراحمدظہیر

    ابن انشا طویل نظم: دیوارِ گریہ

    بہت اچھا انتخاب! بہت اثر انگیز نظم ہے ! ابنِ انشا کی طویل نظموں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس قدر طوالت کے باوجود نظم کا مرکزی خیال اور تاثر اپنے محور سے نہیں ہٹتے۔ قاری کو ساتھ لئے رہتے ہیں ۔ ایک زمانے کے بعد ابنِ انشا کی یہ نظم دوبارہ پڑھی ۔ کسی زمانے میں ابن انشا کی شاعری بہت پڑھا کرتا...
  3. ظہیراحمدظہیر

    اب کہاں دوست ملیں ساتھ نبھانے والے - صداؔ انبالوی

    بہت خوب! اچھا انتخاب ہے نین بھائی! دل جلاؤ یا دیئے آنکھوں کے دروازے پر وقت سے پہلے تو آتے نہیں آنے والے کیا بات ہے! بہت خوب!
  4. ظہیراحمدظہیر

    غزل: مری غزل میں اب نہ وہ غزال ہو، تو معذرت ٭ احمد حاطب صدیقی

    واہ! بہت خوب! تو احمد حاطب صدیقی شاعری بھی کرتے ہیں ! اور کیا خوب کرتے ہیں ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    احمد محمد ۔ معان (م ع ا ن) دراصل "محمد عدنان اکبری نقیبی" کے طویل نام کا ایکرونِم ہے ۔اور موصوف...

    احمد محمد ۔ معان (م ع ا ن) دراصل "محمد عدنان اکبری نقیبی" کے طویل نام کا ایکرونِم ہے ۔اور موصوف کی اجازت سے ہی بنایا گیا ہے ۔ :-)
  6. ظہیراحمدظہیر

    اب کیسی طبیعت ہے معان بھائی ؟ اللہ کریم آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ رکھے! آمین

    اب کیسی طبیعت ہے معان بھائی ؟ اللہ کریم آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ رکھے! آمین
  7. ظہیراحمدظہیر

    اور جو اس دنیا میں نہیں رہیں ان پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے ، اور ہمیں جنت میں ان کی قربت اور محبت...

    اور جو اس دنیا میں نہیں رہیں ان پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے ، اور ہمیں جنت میں ان کی قربت اور محبت پھر سے نصیب فرمائے ! آمین
  8. ظہیراحمدظہیر

    تیرے ہاتھوں کے پکے بینگن نہیں کھانا مجھے

    ہا ہا ہا ہاہ !!!! اب مطلع میں ہر شخص بینگن کی جگہ اپنی ناپسند سبزی کا نام ڈال سکتا ہے ۔ سبزیوں کے بارے میں زمانہ پہلے ایک مزاحیہ مضمون لکھا تھا وہ یاد آگیا ۔ :):):)
  9. ظہیراحمدظہیر

    ڈاکٹر کا شکوہ: اجر میں تجھ سے مانگتا ہی نہیں

    بہت خوب! اچھے اشعار ہیں عاطف بھائی ! "موجودہ حالات کے تناظر میں ایک ڈاکٹر کا شکوہ" اچھا پیش لفظ ہے ۔ اس سے اشعار کا مطلب پوری طرح واضح ہوجاتا ہے ۔ ورنہ قاری سوچ میں ہی پڑا رہتا کہ اپنی جان کے ساتھ عیال وارنے کا ذکر کیوں کیا گیا ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    اپنی افتاد کا اندازہ کریں

    بہت خوب! اچھی غزل ہے ریحان! غازہ کرنا اور شیرازہ کرنا اگرچہ معروف اور مستعمل زبان نہیں لیکن میری ناقص رائے میں ایسا کہنا روا ہے ۔ شاعر کو کچھ حدود کے اندر رہتے ہوئے لسانی اجتہاد کی اجازت تو ہونی چاہئے ۔ :):):)
  11. ظہیراحمدظہیر

    اقبال (مستری) کا کلام

    بالکل بیں بیک ٹھیں برمایا فیں بلیل خیں بھائی !
  12. ظہیراحمدظہیر

    اللہ کریم آپ کو جلدازجلد اچھا کرے اور ہر مشکل پریشانی سے دور رکھے ۔ معان بھائی خیریت سے مطلع...

    اللہ کریم آپ کو جلدازجلد اچھا کرے اور ہر مشکل پریشانی سے دور رکھے ۔ معان بھائی خیریت سے مطلع کیجئے گا ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    اقبال (مستری) کا کلام

    دیکھئے عبید بھائی ، پکڑا گیا نا ! مجھے واسکوڈے پر پہلے ہی شک تھا ۔ قول چور کہیں کا!
  14. ظہیراحمدظہیر

    اقبال (مستری) کا کلام

    اگر واسکوڈے نے آپ کو خود بتایا ہے تو پھر اُسی کا ہوگا ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    نعت شریف

    اچھی کاوش ہے جناب محمود احمد صاحب! محفل ِ سخن میں خوش آمدید! اگر آپ اپنا کلام اصلاحِ سخن کے زمرے میں پوسٹ کریں تو بہتر ہوگا ۔ استادِ سخن جناب الف عین صاحب وہاں موجود ہوتے ہیں اور منظومات پر اصلاح دیا کرتے ہیں ۔ ان سے کسبِ فیض کیجئے ۔ آپ کے کلام میں بہت امکانات ہیں ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    اقبال (مستری) کا کلام

    تو گویا امریکی صدر ابراہام لنکن کا یہ قول بالکل درست ہے کہ " انٹرنیٹ پر موجود ہر چیز قابلِ اعتبار نہیں ہوتی" ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا ٭٭٭ غم اک ایسا تھا کہ سینے سے لگائے رکھا

    اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا ٭٭٭ غم اک ایسا تھا کہ سینے سے لگائے رکھا
  18. ظہیراحمدظہیر

    غزل: محبت میں فنا ہونے کی نوبت آ ہی جاتی ہے...

    بہت خوب! اچھی غزل ہے راحل بھائی ۔ بہت سی داد!
  19. ظہیراحمدظہیر

    وہ ایک شخص دو عالم کی سروری والا

    تمام دوستوں کی تائید اور دعائوں کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ کریم آپ سب کو دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے ، شاد و آباد رکھے ۔ آمین ۔
Top