ڑے بھیا اب تو کبھی کبھی لگتا ہے دوست بھی کب تک نالائق کا ساتھ نبھائے گا۔۔۔۔
آپ یقین کریں اتنا دکھ ہوتا جب بھی کسی کام کے لئے گھر سے نکلیں ۔۔۔کراچی کو تو جان بوجھ کر بے ہنگھم شہر میں تبدیل کیا جارہا ہے ہر طرف لاقانونیت کا راج ہے جس کا جہاں دل چاہتا ہے گاڑی پارک کرتا ہے چلا جاتا ہے ۔۔۔