اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
صابرہ امین
بٹیا محفل کے ان تھوڑے دنوں میں ضرور آجائیے ہمیں معلوم ہے آپ بہت مصروف ہیں پر آپکو ہم بہت یاد کرتے ہیں کہ آپکے ساتھ نے محفل میں ہمیں پیاں پیاں چلنا سکھایا ۔جہاں کہیں پریشانی ہوتی...