پاک چائنہ بارڈر بھی اچھا تھا۔ اس کی تصاویر شاید نہیں لگائیں کیونکہ ایک پوری ڈرائیو ضائع ہوئی ریسنٹلی۔ لیکن پاک چائنہ بارڈ پہ جس وقت ہم گئے تھے موسم انجوائے کرنے والا نہیں بلکہ ٹارچرنگ تھا۔
راستے میں جو پیکس آتی ہیں (نانگا پربت، راکاپوشی، ٹائیگر وغیرہ)اور پہاڑی سلسلوں کا جنکشن آتا ہے وہ مسحور کن...