نتائج تلاش

  1. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    وہ والا مرنا نہیں پگلی بلکہ جیسے فلموں میں کہتے ہیں کہ فلاں لڑکا فلاں لڑکی پر دل و جاں فدا کر بیٹھا ہے ، اب وہ حقیقت میں کر بیٹھے تو پھر اگلے سین میں اس کا "قل" ہو رہا ہو۔ ایک اور استعمال جیسے کہتے ہیں کہ وہ فون پر جان چھڑکتی ہے یعنی اسے جان کی طرح عزیز رکھتی ہے۔ یا ایک لڑکی فون الماری میں...
  2. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    پاکستان میں ابھی سب لڑکیاں اتنا نہیں مرتی مگر یہاں تو لڑکیوں نے فون کو اتنا سجایا اور سنوارا ہوتا ہے کہ اگر وہ اکیلا بھی کہیں پڑا ہو تو یہ غلط فہمی نہیں ہوسکتی کہ یہ کسی لڑکے کا فون ہے ۔ فون پکار پکار کر کہہ رہا ہوتا ہے کہ وہ کسی دوشیزہ کا ہمراز و ہم نشیں ہے۔
  3. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    جی نہیں ، یہ 11 ، 12 سال کی روداد ہے اور اس میں ایک سال میں ہی زیادہ فون ہیں ورنہ تو دو سال ایک فون جو کہ خاصہ مناسب ہے۔ :)
  4. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    پوری دنیا سے تجزیہ کرکے یہ نتیجہ نکالا گیا ہے :)
  5. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    یقین کریں بہت سی لڑکیاں اس پر مرتی ہیں حالانکہ بھلا ہے کوئی چیز یہ مرنے والی :LOL:
  6. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کے دھاگے

    ڈیٹابیس: تعارف اس دھاگے میں ڈیٹابیس کا سادہ تعارف اور اس کی مشہور قسم relational dataabase کے متعلق ابتدائی معلومات فراہم کی گئی ہے۔ ڈیٹابیس ڈیزائن اس دھاگے میں ڈیٹابیس ڈیزائن ، ساخت، ڈیٹابیس انتظامی نظام ، ٹیبل اور Data Normalization پر بات ہوئی ہے۔ ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ اس دھاگے میں...
  7. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کے دھاگے

    اس دھاگے میں ڈیٹابیس کے متعلق دھاگوں کو جمع کیا جائے گا۔
  8. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    حیرت کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے کوئی۔
  9. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    آنکھوں کا دیکھا ۔ لڑکیاں سب سے زیادہ اب "فون" پر ہی مرتی ہیں تازہ شماریات ، مشاہدات اور تجزیات کے بعد :p
  10. محب علوی

    آپ کا موبائل فون

    پہلا موبائل 2000 یا 2001 میں Ericsson کا پہلا موبائل لیا تھا جسے عرف عام میں "ٹھیپا" سیٹ بھی کہا جاتا تھا۔ Alcatel کا موبائل لیا پھر کافی خوبصورت اور نازک موبائل تھا ، کئی لوگ رشک بھری نگاہوں سے دیکھتے تھے اسے۔ Sony Ericsson کا موبائل لیا تیسرا۔ 2005 میں نوکیا N70 لیا جو مزے کا فون تھا مگر موٹر...
  11. محب علوی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    بالکل یہ شرح ساٹھ فیصد تک رہی تو زبردست نتائج آ سکتے ہیں۔
  12. محب علوی

    اعلان پائتھون بنیادی کورس ۔ انجام بخیر

    ٹھیک ہے جلدی دیکھ کر آگے بھی دیکھو بلال ۔ :)
  13. محب علوی

    تحریکِ انصاف کا منشور

    یہ بات کافی حد تک ٹھیک ہے کہ لوگ ووٹ ڈالتے ہیں اسی وجہ سے وہ منتخب بھی ہوتے ہیں گو کچھ جگہوں پر دھاندلی ہوتی ہے اور کچھ لوگ خوف کی وجہ سے ووٹ نہیں ڈالتے۔ اب لوگوں کو چاہیے کہ وہ ووٹ ڈالیں اور یہ ظاہر کریں کہ وہ اگر کسی اور بھی پسند کرتے ہیں تو وہ الیکشن کے نتائج میں ظاہر ہونا چاہیے۔
  14. محب علوی

    تعارف ابن مبارک کا تعارف

    خوش آمدید جناب۔
  15. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس ہفتہ وار پیشرفت

    تمام ممبران سے درخواست ہے کہ وہ جس بھی ہفتہ کے اسباق پڑھ رہے ہیں یا پڑھ چکے ہیں وہ اس دھاگے میں اطلاع کریں تاکہ ہفتہ وار پیش رفت کو مرتب کیا جا سکے۔
  16. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس ہفتہ وار پیشرفت

    ممبران برائے ہفتہ ہفتم
  17. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس ہفتہ وار پیشرفت

    ممبران برائے ہفتہ ششم
  18. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس ہفتہ وار پیشرفت

    ممبران برائے ہفتہ پنجم
  19. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس ہفتہ وار پیشرفت

    ممبران برائے ہفتہ چہارم محمد بلال اعظم
  20. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس ہفتہ وار پیشرفت

    ممبران برائے ہفتہ سوم
Top