عربی کے جو اسماء تائے مدورۃ پر اور اردو میں ہائے ہوز یا تاء پر ختم ہوتے ہیں ان کے معانی اصولی طور پر ایک ہی ہوتے ہیں۔
عزۃ، عزت؛ رفیقۃ، رفیقہ؛ جامعۃ، جامعہ؛ سلسلۃ، سلسلہ؛ لمحۃ، لمحہ؛ برکۃ، برکت؛ کعبۃ، کعبہ؛ عجلۃ، عجلت؛ وغیرہ
ایک دل چسپ صورت پیدا ہوتی ہے جب اردو الفاظ میں ہائے ہوز اور تاء کی وجہ...