نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    اقوالِ زریں

    جناب یہ قرآن کی آیت نہیں اس کے لیے مشہور ہے کے یہ حدیث قدسی ہے اور اس کی سند بھی کمزور ہے
  2. فرحان محمد خان

    فیض فیض احمد فیض کے قطعات

    فیض احمد فیض کے قطعات ----------------------------- رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے ----------------------------- دل رہین غم جہاں ہے آج ہر نفس تشنۂ فغاں ہے آج سخت ویراں ہے محفل...
  3. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر عکسِ روئے مصطفےﷺ سے ایسی زیبائی ملی

    سبز گنبد کے مناظر دیکھتا رہتا ہوں میں عشق میں چشمِ تصور کو وہ گیرائی ملی کیا کہنے واہ واہ واہ اللہ اللہ
  4. فرحان محمد خان

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    عبداللہ امانت محمدی محمداحمد محمد وارث
  5. فرحان محمد خان

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟
  6. فرحان محمد خان

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟
  7. فرحان محمد خان

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟
  8. فرحان محمد خان

    اصلاح درکار"" فاعلاتن فَعِلن فاعلاتن فَعِلن""

    شکریہ سر آپ کے وقت کا بہت شکریہ
  9. فرحان محمد خان

    اصلاح درکار"" فاعلاتن فَعِلن فاعلاتن فَعِلن""

    پھول مانگے تو مقدر نے دلائے پتھر یار میرے ہی مرے واسطے لائے پتھر لوگ پھولوں کو مسل دیتے ہیں بے دردی سے ہم نے ہیں گود میں شفقت سے اٹھائے پتھر تیری بستی کو نہ جانیں تو کسے ہم جانیں ہم پہ سو بار ترے کوچے سے آئے پتھر جانے کس کھوہ میں ہیں آج مسلمان چھپے پھر سے اسلام پہ بوجہل کے آئے پتھر
  10. فرحان محمد خان

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    کتابیں بھی بالکل میری طرح ہیں الفاظ سے بھرپور مگر خاموش نامعلوم ہم نے اپنے آشیانے کے لیے جو چبھیں دل میں وہی کانٹے لیے نامعلوم جان لینی تھی صاف کہہ دیتے کیا ضرورت تھی مسکرانے کی نامعلوم اذاں ہو رہی ہے پلا جلد ساقی عبادت کریں آج مخمور ہو کر نامعلوم
  11. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی متاع کوثر و زمزم کے پیمانے تری آنکھیں

    متاع کوثر و زمزم کے پیمانے تری آنکھیں فرشتوں کو بنا دیتی ہیں دیوانے تری آنکھیں جہان رنگ و بو الجھا ہوا ہے ان کے ڈوروں میں لگی ہیں کاکل تقدیر سلجھانے تری آنکھیں اشاروں سے دلوں کو چھیڑ کر اقرار کرتی ہیں اٹھاتی ہیں بہار نو کے نذرانے تری آنکھیں وہ دیوانے زمام لالہ و گل تھام لیتے ہیں جنہیں منسوب...
  12. فرحان محمد خان

    ساغر صدیقی میرے تصورات ہیں تحریروں عشق کی

    میرے تصورات ہیں تحریریں عشق کی زندانیٔ خیال ہیں زنجیریں عشق کی تعبیر حسن ہے دل مجروح کا لہو چھینٹے پڑے تو بن گئیں تصویریں عشق کی داغ فراق زخم وفا اشک خوں فشاں روز ازل سے ہیں یہی جاگیریں عشق کی شام خزاں کو صبح بہاراں بنا دیا ترتیب زیست بن گئیں تعزیریں عشق کی ساغرؔ جہان شوق میں دیکھی ہے جاوداں...
  13. فرحان محمد خان

    ساحر یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا

    یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہے باقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیا یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا ساحر لدھیانوی
  14. فرحان محمد خان

    راحت اندوری مرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے

    مرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے وہ سب سے ملتے ہوئے ہم سے ملنے آتا ہے ہم اس طرح کسی ہرجائی سے نہیں ملتے پُرانے زخم ہیں کافی ، شمار کرنے کو سو، اب کِسی بھی شناسائی سے نہیں ملتے ہیں ساتھ ساتھ مگر فرق ہے مزاجوں کا مرے قدم مری پرچھائی سے نہیں ملتے محبتوں کا سبق...
  15. فرحان محمد خان

    غالب خموشیوں میں تماشا ادا نکلتی ہے

    خموشیوں میں تماشا ادا نکلتی ہے نگاہ دل سے ترے سرمہ سا نکلتی ہے فشار تنگی خلوت سے بنتی ہے شبنم صبا جو غنچے کے پردے میں جا نکلتی ہے نہ پوچھ سینۂ عاشق سے آب تیغ نگاہ کہ زخم روزن در سے ہوا نکلتی ہے بہ رنگ شیشہ ہوں یک گوشۂ دل خالی کبھی پری مری خلوت میں آ نکلتی ہے مرزا غالب
  16. فرحان محمد خان

    غالب خطر ہے رشتہ الفت رگ گردن نہ ہو جاوے

    خطر ہے رشتہ الفت رگ گردن نہ ہو جاوے غرور دوستی آفت ہے تو دشمن نہ ہو جاوے سمجھ اس فصل میں کوتاہی نشو و نما غالبؔ اگر گل سرو کے قامت پہ پیراہن نہ ہو جاوے مرزا غالب
Top