اعجاز اختر صاحب، میں اس موقعے پر آپ کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ آپ کے دم قدم سے اس فورم پر ہمیشہ رونق رہی ہے اور اس پلیٹ فارم کو روز افزوں ترقی ملتی رہی ہے۔ آپ کی یہاں موجودگی ہمارے لیے ہمیشہ باعث افتخار رہی ہے۔ اللہ تعالی آپ کو تندرست و توانا رکھے اور ہمیں آپ کی سرپرستی حاصل رہے۔ آمین۔ جہاں تک...