زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فرط _مسرت سے کھاتے ہوں گے
یاسر شاہ
Post #20,015
جون 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تعزیت اور دعائیں گل باجی کے چچا کے واسطے اور سب کی خدمت میں السلام علیکم
یاسر شاہ
Post #31,542
جون 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔
الحمدللہ سب خیریت و عافیت ہے۔آپ کی دعا چاہیے۔
یاسر شاہ
Post #19
جون 17، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نئی چراندوں کے ساتھ ان شاء اللہ ملاقات ہوگی اگلے ویک اینڈ پر۔اس دوران خاموش قاری رہوں گا۔
یاسر شاہ
Post #19,743
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
واللہ آپ مقروض کر دیتی ہیں۔بات بتانے کی تو نہیں لیکن کل دل میں خود بخود خیال آیا دو رکعت نفل حاجت پڑھ کے آپ کے لیے عاطف بھائی کے لیے روفی بھائی اور گل باجی کے لیے خوب دعائیں کیں۔اللہ قبول کرے آمین۔باقی ہلکی پھلکی چراند بھی زندگی کے لیے ضروری ہے ۔
یاسر شاہ
Post #19,742
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ترنم۔
یاسر شاہ
Post #34
جون 12، 2022
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رمز ہے یہ بھی آرٹسٹ کو کنٹرول کرنے کی کہ جس پہ ہم داد دیں وہ بات کی جائے۔
یاسر شاہ
Post #31,180
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھب اپنا یہ ہے کہ بے نیاز داد ہو چکے
یاسر شاہ
Post #31,178
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے پسندیدہ اشعار
تجھ سے یہ گاہ گاہ کا شکوہ جب تلک ہے بسا غنیمت ہے جون ایلیا
یاسر شاہ
Post #2,771
جون 12، 2022
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خر مستی سوجھی ہے ۔ خالص اپنے لیے بدلا ہے شعر: حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے کیڑا ہے مجھ میں گو ذرا سا
یاسر شاہ
Post #31,176
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں لگتا ہے مجھ گناہگار کی دعائیں رنگ لا رہی ہیں۔جزاک اللہ خیر لیکن خالہ وہ کیا ہے نا کہ میں بہت خبیث سا آدمی ہوں۔
یاسر شاہ
Post #19,740
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
براہ کرم تشریح کریں خالہ۔میں عشاء پڑھ کے آیا
یاسر شاہ
Post #19,738
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثریا نے تو ثاقب کو زمیں پر ہی دے مارا
یاسر شاہ
Post #31,172
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو وہ واک نہیں کرتے ۔بچوں کی کلاس ہوتی ہے اسکیٹنگ کی۔
یاسر شاہ
Post #31,169
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پانپ پانپ ہارن بجایا تو ہٹیں
یاسر شاہ
Post #31,167
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بندہ کرے تو کیا کرے بیچ سے بھی گھس نہیں سکتا
یاسر شاہ
Post #31,166
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
آج واکنگ ٹریک پہ دو فربہ خواتین باتیں کرتی ہوئی ساتھ جا رہی تھیں اور ٹریک پورا گھیر رکھا تھا۔
یاسر شاہ
Post #31,165
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
یاسر شاہ
Post #19,736
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کشمکش میں ہوں
یاسر شاہ
Post #31,155
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دشمن سماج آرام میں خلل ڈالتی ہے
یاسر شاہ
Post #19,729
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top