گو میں خود انھیں ایف اے پاس ہی سمجھتا ہوں (ازراہ تفتن) لیکن پہلے تو یہ غلط فہمی دور کر لیتے ہیں کہ کوئی جرنیل صرف ایف اے پاس ہوگا۔ بطور کیڈٹ بھرتی ہوتے وقت تعلیمی معیار کی کم از کم حد ایف اے /ایف ایس سی ہی ہوتی ہے۔
تقریباً 20 سال قبل اور اس سے پہلے تک زیادہ تر کیپٹن رینک میں اور کبھی کبھار...