نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مجھے صرف تین منٹ چاہئیں. . . . .

    میں مصروف ہوں تین منٹ نہیں دے سکتا۔۔ سوری۔۔
  2. انیس الرحمن

    خیرالدین باربروسا - ابوشامل

    میں نے تو باربروسا کو دیکھا ہوا ہے۔ "Pirates of the Caribbean" میں۔۔۔:grin: بہت عمدہ شراکت سید شہزاد ناصر صاحب
  3. انیس الرحمن

    قمر جلالوی مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے

    :eek: پھر تو غزل یوں ہوگئی ہوگی مریضِ محبت انھی کا فسانہ سناتا رہا شراب پیتے پیتے مگر ذکر شامِ الم جب بھی آیا چراغِ سحَر بجھ گیا پیتے پیتے:D
  4. انیس الرحمن

    قمر جلالوی مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے

    بہت عمدہ انتخاب فاتح بھائی۔ میرے خیال میں یہ غزل "مُنّی بیگم" نے گائی ہے۔۔۔
  5. انیس الرحمن

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    سوال نمبر۱: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔ ۱۔ بہت عمدہ ہے۔ ۲۔ فیس بک سے کہیں اچھی ہے۔ ۳۔ سب سے اچھی ہے۔ سوال نمبر ۲: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔ قیصرانی بھائی، نیرنگ خیال @تمام میل محفلین:p مقدس دادی، تعبیر نانی...
  6. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    جادو کا چمٹا اور پھُکنی خرگوش بہت خوش تھا۔ آج اس نے آدم جی کو ہرا دیا تھا۔ وہ اچھلتا کودتا جنگل سے گزر رہا تھا کہ اچانک ایک جھاڑی کے پیچھے سے لومڑ نے جھپٹ کر اسے پکڑ لیا۔ خرگوش سہم کر بولا، "مجھے جانے دو، چھوڑ دو مجھے۔" لیکن لومڑ نے اسے اور بھی مضبوطی سے پکڑ لیا اور اسے دو تین زور کے جھٹکے دیے۔...
  7. انیس الرحمن

    ماہا پری کی خرابی صحت

    بہت اچھی خبر سنائی آپ نے سعود بھائی۔۔۔:)
  8. انیس الرحمن

    سربجیت سنگھ حملے میں زخمی، حالت ’تشویشناک‘

    سربجیت سنگھ سزائے موت کے لائق ہے، لیکن جیل میں اس کے ساتھ جو ہوا وہ اچھی بات نہیں۔ اگر اسے پھانسی ہوتی تو زیادہ بہتر ہوتا۔
  9. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    خرگوش نے جھُولا جھُولا خرگوش اپنے وعدے کا پکّا تھا۔ اس نے گلشن بیگم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اسے پھُکنی اور چمٹا لا کر دے گا۔ یہ چیزیں میاں آدم جی کے ہاں مل سکتی تھیں۔ ایک دن وہ آدم جی کے گھر بھی پہنچ گیا۔ وہ باغیچے میں بیٹھا مکان کے اندر جانے کا متعلق سوچ رہا تھا کہ کسی نے اسے کانوں سے پکڑ کر اٹھا...
  10. انیس الرحمن

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    قیصرانی بھائی گڑیا تو سنجیدہ ہوگئی۔۔۔
  11. انیس الرحمن

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    ویسے بات کیا چل رہی ہیں یہاں۔۔۔:idontknow:
  12. انیس الرحمن

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    آپ اپنی جگہ صحیح ہیں اور قیصرانی بھائی بھی اپنی جگہ صحیح ہیں۔۔۔:bighug:
  13. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    غبارہ اور بطخ کا لباس خرگوش تیز تیز قدم اٹھاتا ہوا چلا جا رہا تھا۔ اپنے گھر کے نزدیک پہنچ کر رک گیا اور غور سے زمین کو دیکھنے لگا، جس پر ریچھ اور بھیڑیے کے قدموں کے تازہ نشان بنے ہوئے تھے۔ وہ آہستہ سے بڑبڑایا، "تو یہ لوگ میرا انتظار کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ ہا ہا۔۔۔۔۔ خیر میں انہیں بھی دیکھ لوں گا۔" وہ...
  14. انیس الرحمن

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    یار آپ کوئی یوپی ایس لے لیں۔ بیک اپ بیٹری فرانس کی لیجیے گا۔ وہی جو ٹیلیفون ایکسچینج میں استعمال ہوتی ہیں۔ سولر پینل خاصا مہنگا سودا ہے۔۔ اور جنریٹر کا شور۔۔۔۔۔۔۔۔ اففففف
  15. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    آپ کو پی ایم کر دوں گا۔۔:)
  16. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    اس کے بعد دوسری کتاب ہے۔ "چالاک خرگوش کی واپسی" اس کے کچھ اسباق پہلے پوسٹ کر چکا ہوں۔ اب مکمل کر دوں گا۔ ویسے اس وجہ سے "آنائی کے آدم خور وحشی" کا کام کافی سست چل رہا ہے۔
  17. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    ابھی تو صرف 25 فیصد کتاب ہوئی ہے بھائی۔ میں یہ کتاب خاص کر دو افراد کے لیے یونیکوڈ کر رہا ہوں۔ دونوں ہی لائبریری کے منتظم ہیں۔۔۔ اور دونوں ہی عرصے سے لاپتہ ہیں۔
  18. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کے کارنامے

    مرہم یا بوٹ پالش خرگوش نے شلجموں کا اچار اور مربّہ بنایا اور اسے گودام میں رکھ دیا۔ ریچھ تو تاک میں رہتا ہی تھا۔ ایک دن موقع پا کر کھڑکی کے راستے گودام میں گھُسا اور سات مرتبان چُرا کر لے گیا۔ اگلے دن جب خرگوش نے مرتبان کم دیکھے تو وہ بہت ناراض ہوا۔ وہ بہت سے کیکر کے کانٹے لایا اور چور کے انتظار...
  19. انیس الرحمن

    چشمے:دھوپ سے بچنے کا پرکشش انداز

    مکالمات پر بھیج دیا کرو۔۔۔:p
Top