1۔ اگر آپ پھولوں پر سو رہے ہیں
تو یہ آپ کی پہلی رات ہے -
اور اگر پھول آپ پر سو رہےہیں تو یہ آپ کی آخری رات ہے
(عجب تیری دنیا غضب تیرا کھیل)
2۔ موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کیا جاتا ہے
اور موم بتی بجھا کر پیدائشی دن (Birtbday) منایا جاتا ہے .
(کیسی بدقسمتی ہے ہمارے ملک کی)
3۔کتنی عجیب دنیا ہے،...