شہباز شریف ازم:
شہباز شریف کی گائے کو چاہئے جتنی اپوزیشن پارٹیاں ہیں اتنے ہی موٹروے پروجیکٹ جیب میں رکھ کے لے جائیں اور ہر سوال کے جواب میں ایک موٹر وے دیدیں
میرے بھتیجے کا ایڈمیشن ہوا ہے چوآسیدن شاہ کیڈٹ کالج میں اس نے ٹیسٹ پیپرز تو کافی کیڈٹ کالجز میں دیے تھے لیکن ایڈمیشن چوآسیدن شاہ میں کروایا کیڈٹ کالج مری اور اوکاڑہ میں بھی کامیاب ہوا تھا.
اس نے تیاری جڑانوالہ سے کسی کرنل کی اکیڈمی سے کی تھی
کئی تو شادی شدہ بھی عاشق ہوتے ہیں :D کیوں عبدالقیوم چوہدری صاحب ٹھیک کہا نا میں نے
میں نے بس بات کی تصدیق کے لیے چوہدری صاحب سے کہا ہے باقی حضرت سے گزارش ہے کہ وہ غلط ضرب تقسیم مت لگائیں