سی ڈی ایم اے پر انٹر نیٹ کی بہت سست ہے۔ میں ُگو سی ڈی ایم اے سروس 2005 سے استعمال کر رہا ہوں،.فی الحال سی ڈی ایم اے کا حال یہ ہے۔
1. میں نے ُگو سی ڈی ایم اے ک انٹرنیٹ کا کارڈ حیدرآباد میں خریدا. اسکریچ کرنے کے بعد ریچارج کرنے کی کوشش کی لیکن کارڈ لوڈ نہیں ہوا۔میں نےکسٹمر سروس پر شکایت کی انہوں...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
میرے کمپوٹرپر آئے دن
Win32/Chir.B
Win32/Chir.C
Win32/Virut.NCS
وائرسزحملہ کر رہے ہیں۔ مییرے پاس نوڈ اینٹی وائرس انسٹال ہے مگر وہ "Unable to clean " کہہ کرجان چھوڑا لیتا ہے۔ کوئی بہترین، مفت اوررجسٹرڈ اینٹی وائرس ہے جو ان وائرسز سے جان چھوڑا سکے۔