کر اچی میں بھی کچھ فیکٹریاں شرائط کی پابندی کی یقین دہانی پر کھول گئی ہیں۔کچھی فیکٹریوں پر آرمی کی جانب سے چھاپے بھی پڑے ہیں۔ایسی فیکٹریاں جو کرونا سے بچاو کی تدابیر کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے چل رہی تھیں ان کو سیل کر دیا گیا ہے۔کھاڈی فیبرک کا نام قابل ذکر ہے۔ان کا ایک سلائی کا یونٹ سیل ہوا ہے۔