جوہانسبرگ … جوہانسبرگ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنائے جبکہ میزبان جنوبی افریقا 253 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگیا۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز اسمتھ اور پیٹرسن نے پہلی وکٹ کیلئے 46 رنز بنائے، پھر وکٹیں...