نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    ہاہاہا ہم نے سوچا انگلی کٹا کے ہم بھی شہیدوں میں نام لکھوا لیں ۔۔۔:p
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام۔۔۔ ٹھیک ہوں ۔۔۔آپ کیسی ہیں شگفتہ ؟۔۔ان باکس کھولنے سے پہلے تو دھول مٹی صاف کرنی پڑے گی اس پر سے کہ سالوں سے نہیں کھولا ہی ہی ۔۔ دیکھتی ہوں ۔۔ : )
  3. سارہ خان

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    گورکھ پور میں نئے سال کے سلسلے میں مشاعرہ تھا- عمر قریشی نے نظامت فرماتے ہوئے کہا - " بہت حسین اتفاق ہے کہ نئے سال کی خوشی میں مشاعرہ ہے اور شاعر بھی کل بارہ ہیں ۔۔ گویا ہر مہینے کے حساب سے ایک شاعر ہے -" شاعرون میں سب سے چھوٹے قد والے شاعر نذیر بنارسی سب سے پہلے مائیک پر آئے ت سامعین میں سے کسی...
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چانس مس کے چکر مین خود ہی مس نہ ہوجاؤ کہیں خیال رکھنا ۔۔۔:battingeyelashes: ۔۔ اللہ تعالٰی کایاب کرے گا انشاءاللہ ۔۔:)
  5. سارہ خان

    آپ کے خواب اور ان کی تعبیر

    ہاہاہا لا جواب ۔۔۔۔:applause::applause: داد دیتے تو ہیں اتنے لوگ چھوٹے غالب صبر کرا کیجیئے ذرا ۔۔:p
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تو تم سے کس نے کہا تھا ایک ساتھ دو یونیورسٹیز جوائن کرنے کا ۔۔ ایسا نہ ہو دونوں ہی نہ کر پاؤ ۔۔:p کافی دن کہاں ہوئے ہیں ۔۔ پڑھائی نے کچھ زیادہ ہی دماغ پر اثر کیا ہےلگتا ہے ۔۔۔:battingeyelashes:
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسے ہو تراب ؟ تھوڑی دیر کیوں ؟
  8. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میں‌کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں احمد فراز شہر
  9. سارہ خان

    :)

    :)
  10. سارہ خان

    پھول کا رنگ پھولوں سے ہی ملے گا نہ :p

    پھول کا رنگ پھولوں سے ہی ملے گا نہ :p
  11. سارہ خان

    یہاںپر بھی ایک پسند کا بٹن ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے امید میں نے نہیں کہا یہ :)

    یہاںپر بھی ایک پسند کا بٹن ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے امید میں نے نہیں کہا یہ :)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سخت چڑ ہے ایسے طوفانوں سے مجھے تو ۔۔۔ شکر پے کراچی میں کم ہیں کم ہی آتے ہیں ۔۔۔ باقی اندرون سندھ اور پنجاب میں سنا ہے بہت آتے ہیں ۔۔۔
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔ بس اٹھ جاؤں یہاں سے بہت دیر ہوگئی ۔۔ ورنہ خیریت مشکوک ہو جائے گی ۔۔۔:battingeyelashes: اللہ حافظ
  14. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کافرِ عشق ہوں، ایماں مجھے درکار نہیں تار، ہر رگ ہے، مجھے حاجتِ زنار نہیں امیر خسرو حاجت
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہیں مقدس ؟
  16. سارہ خان

    اک نگاہ برفیلی، ایک بول پتّھر سا آدمی نہیں مرتا، صرف خون بہنے سے

    اک نگاہ برفیلی، ایک بول پتّھر سا آدمی نہیں مرتا، صرف خون بہنے سے
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔۔۔ آج ہوا میں کتنی مٹی ہے نہ ۔۔ سب کھڑکیاں دروازے بند کر دیئے میں نے تو ۔۔ ہوا اچھی لگ رہی تھی مگر مٹی سے بے چینی ہو رہی تھی ۔۔۔
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہا اصلی والی نانی اماں مہرباں ہوتی ہیں ۔۔۔ فرضی والی ظالم فرض کی جا سکتی ہیں ایویں ئی تفریح میں ۔۔ :p عائشہ کے بعد ڈانٹ کھانے کی میری باری باری نہ اجائے کہیں ناعمہ سے ۔۔:LOL:
  19. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    سُنو! اے عِشق میں توقیرِ ہستی ڈھونڈنے والو یہ وہ منزل ہے جس منزل پہ انساں لڑکھڑاتے ہیں ساغر صدیقی
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ابھی تو چلی گئی شاید ۔۔ نانی اماں اتنی ظالم ہے کیا ۔۔۔ہاہاہا
Top