چکر یہ ہے کہ عشاء پڑھتے ہوئے ایک بے کیفی تھی اور یوں لگ رہا تھا کوئی ڈانٹ رہا ہو۔موضوع ڈانٹ کا یہ لفظ بہاری تھا۔متعصبانہ رویہ ہے فلاں بہاری فلاں بنگالی فلاں سندھی فلاں پنجابی وغیرہ کہہ کر کسی کو ٹانٹ کرنا۔اللہ مجھے معاف فرمائے اور معذرت خواہ بھی ہوں سب سے۔
اصل میں ہمارے معاشرے میں چالاکی کا...