نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالت یہ ہے کہ خود پسندی سے بھی بدبو آتی ہے سڑی ہوئی مچھلی کی سی۔
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چری_ یہ شعر میرا نہیں
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرن یو نہ کریں عمران بھائی بس یہ دعا مانگیں
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پہلے بھی کبھی مارا ہے؟
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالو شاہی کھانے چلے گئے عمران بھائی شاید
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آؤ دیار دار سے ہو کر گزر چلیں سنتے ہیں اس طرف سے مسافت رہے گی کم
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یا کشمیر چلتے ہیں جیکٹ پہن کر
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہنومان کے مندر چلیں بت توڑنے
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مرد ہو کے شرما رہے ہیں عمران بھائی
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو وہ کیوں؟
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراچی سے گلگت یا اسکردو چلیں آپ میرے ساتھ تاکہ آپ کو پتا چلے میں عورت نہیں ہوں مرد ہوں۔ایک ہفتہ گزار کر
  12. یاسر شاہ

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم سے نہ کہا تجھ سے مجھے ربط ہے پیارے راس آگئے اس رانڈ کو کوٹھے سے اشارے یاسر شاہ
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت کیسی ہے سیما جی کی اب ؟
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکھے بن سوہن حلوہ- وعلیکم السلام
  15. یاسر شاہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایک لفظ بڑھا دیا اب دیکھیں
  16. یاسر شاہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہائے اللہ !آپ نے یہ کیا راز فاش کر دیا۔اب تو ہر ایک ٹھرکی صوفی میرے پیچھے پڑ جائے گا۔
  17. یاسر شاہ

    جگر یاد آگئے: گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیز کانٹوں سے بھی نباہ کیے جا رہا ہوں میں پرست...

    جگر یاد آگئے: گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیز کانٹوں سے بھی نباہ کیے جا رہا ہوں میں پرست کی جگہ پسند ہونا چاہیے دونوں شعروں میں کہ پرستش کے لائق تو بس ایک ذات ہے جو اتنی ہی آپ کی ہے جتنی میری۔کیا خیال ہے باجی!
  18. یاسر شاہ

    آج کی آیت

    "أَمَّنْ يُجيبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ يَكْشِفُ السُّوء" : "بھلا وہ کون ہے جو مضطر کی فریاد کو سنتا ہے جب وہ اس کو آواز دیتا ہے اور اس کی مصیبت کو دور کرتا ہے" کیا ہی دلکش پیرایہ ہے۔مومن نے اسی آیت سے متاثر ہو کے کہا ہوگا ؛ کیوں سنے عرض_مضطر اے مومن ! صنم آخر خدا نہیں ہوتا
  19. یاسر شاہ

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہا ہوں شمشاد بھائی ،روفی بھائی سیما جی اور گل باجی کو بھی انتظامیہ میں شامل کر دینا چاہیے کہ ان سے محفل میں رونق ہے لیکن پھر یہ بھی سوچتا ہوں کہ یوں نہ ہو مدیر بن کے بس دوربین پکڑ لیں۔جو تھوڑی بہت ہلچل ہے وہ بھی نہ رہے۔ثابت ہوا کہ زیادہ سوچنا بھی بےکار ہے
  20. یاسر شاہ

    جو رخِ ماہتاب ہوتے ہیں۔ برائے اصلاح

    یہ تو ٹھیک لگتا ہے۔ مطلب تو میں سمجھ گیا تھا لیکن شعر اس مطلب کو نمایاں نہیں کرتا۔بحر چھوٹی اور زمین طویل۔دقت یہ ہے کہ آپ مستقبل کی بات کو بیان کر رہے ہیں اس طرح کہ جیسے روز واقع ہو رہی ہو اور پھر ،"تجھ کو کیا" بیانیہ بھی مناسب نہیں کہ چونکہ بڑے بڑے پکڑے جائیں گے لہذا ہماری چھٹی۔
Top