نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    اردو محفل کی لڑی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!

    ازراہِ تفریح ابھی ابھی اردو محفل کے صفحے کو گوگل کروم پر ٹرانسلیٹ کیا تو اردو محفل کا پورا صفحہ انگلش میں منتقل ہو گیا۔ اس دوران ایک لڑی کے عنوان نے گوگل کروم ٹرانسلیٹر کو چکرا دیا۔ کچھ تجسس ہوا تو لڑی کھول کر دیکھی، اندر جو کچھ ہورہا ہے، گوگل ٹرانسلیٹر نے ٹھیک ہی کیا ہے! :)
  2. عرفان سعید

    آمین!!!

    آمین!!!
  3. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    ایک ٹینس کورٹ کے باہر
  4. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    بہار میں ان درختوں کے نیچے بیٹھ کر خوش گپیاں کرنا اور کھانا پینا عام رواج میں داخل ہے۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کا موسمِ بہار

    سرسبز و شاداب درختوں کے جھرمٹ میں!
Top