نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    یعنی تمہیں بھی اس کا بخوبی انداز ہے ۔ :LOL:
  2. محب علوی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    میں کب یہ نیک کام سر انجام دے سکتا ہوں۔ :)
  3. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ہاہاہا ، میں اس لیے ہی فی الحال لغت کو ہاتھ نہیں لگا رہا۔ سیاست میں آج تو قدم ہی نہیں رکھا ، قسم سے۔ :laughing:
  4. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ہاہاہاہا بھائی ویسے ہی کہہ دو کہ پانی بھر لاؤ ، دھمکاتے کاہے ہو۔ :p میری وارننگ تم تک پہنچے بھی نہ ، بیچ میں ہی رہ جاتی ہے ایسی وارننگ کا فائدہ کیا بھلا :ROFLMAO: خیر میں تمہیں ایک بار پھر براہ راست متنبہ کر رہا ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باز آ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باز رہو...
  5. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بہت ظالم ہو تم بھئی ۔ اب میں ہوں اور انار کلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لغت گئی پانی بھرنے :ROFLMAO:
  6. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بالکل بھی نہیں بلکہ ساری توجہ اس وقت مزید بندے ڈھونڈنے پر لگانی ہے نیرنگ خیال۔ وقت کم اور مقابلہ بہت سخت ہے میرے دوست :cool:
  7. محب علوی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    میں تشریح کر دوں تو شاید تمہیں اتنی دکھی نہ لگے ۔:) جتنا تمہیں فیض انکل کا پتہ ہے اس کے بعد ہی تو ان کی شامت آنی ہے۔ :p
  8. محب علوی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ واہ واہ کس سلسلے میں تھی عینی شاہ ۔ خدائے سخن کا ذکر اس دھاگے بلکہ اس صفحہ پر بھی موجود ہے ۔ اب لگتا ہے فیض کی شامت آنے کو ہے۔ :notworthy:
  9. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    بھائی صاحب ، ایک تو اوتار میں آپ اتنے پڑھے لکھے اور نستعلیق سے آدمی محسوس ہو رہے ہیں کہ آپ کے "نقطے" کو ہم نہیں سمجھ پائے ۔ :)
  10. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    جی نہیں :p
  11. محب علوی

    پائتھون ٹپس

    List Comprehension یہ عملی زندگی سے لی گئی مثال ہے ۔ اس میں تمام کوڈان (codon) جو کہ حقیقت میں (triplets of nucleotide bases)کی لسٹ مرتب کی گئی ہے لسٹ جامعیت(List Comprehension) کے ذریعے. >>> bases = ['U', 'C', 'A', 'G'] >>> codons = [a+b+c for a in bases for b in bases for c in bases]...
  12. محب علوی

    پائتھون ٹپس

    ایک لسٹ جس میں طاق (odd) اور جفت (even) اعداد موجود ہیں۔ لسٹ جامعیت (list comprehension) کے ذریعے لسٹ میں سے ایک ایک عدد کو دیکھا گیا ہے اور پھر عدد کو 2 سے تقسیم کیا گیا ہے ۔ اگر بقایا صفر ہے تو نئی لسٹ میں odd کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اگر بقایا صفر کے سوا کچھ اور ہے یعنی 1 ہے تو even ۔...
  13. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    فکر نہ کرو ، سب کو پتہ بھی ہے اور سب پھر بھی جانتے بوجھتے یہ فریب کھاتے رہیں گے۔ :)
  14. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    اس لیے تو آپ کو ٹیگ کیا ہے ، اس سے الفاظ کا سمندر مفت میں سب کی دسترس میں آنے والا ہے ۔ تقریبا تمام بڑی اور مفت لغات کے الفاظ اور پھر معانی شامل ہوتے جائیں گے مع محاورات ، ضرب الامثال اور چند بہترین اشعار کے۔ نور اللغات فرہنگ آصفیہ فقط آغاز ہے اور مزید کئی لغات کا کام بتدریج آسان ہوتا جائے...
  15. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    عائشہ عزیز ، ذرا ناعمہ عزیز کی خبر لینا ۔ اس نے حامی تو بھر لی ہے صفحات کرنے کی مگر فورم پر غائب ہی ہے۔ میں نے اسے کہا ہے کہ تمہارے ساتھ مل کر الفاظ ٹائپ کر لے ، اب رپورٹ تم نے ہی دینی ہے اس کے حصہ کی بھی۔
  16. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    ہاہاہاہاہا ، چپ اس وقت راز کی باتیں سر عام کرنے کی قطعا اجازت نہیں۔ :)
  17. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    یہ ایک کمپیوٹر پروگرام بنایا ہے ابن سعید نے جس میں صرف الفاظ اور صفحات نمبر کی مدد سے متعلقہ لغت کا اسکین صفحہ دکھایا جا سکے گا ۔ اس کے بعد پھر رضاکارانہ طور پر جو بھی شخص اس لفظ کے معنی لکھنا چاہے تو لکھ سکے گا اور یوں کئی لغات کچھ عرصہ میں مکمل یونی کوڈ میں دستیاب ہو سکیں گی۔ یونی کوڈ میں...
  18. محب علوی

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    احمد ، بھئی بہت برے ۔ تم بھی مل گئے ہو منے کے ساتھ حالانکہ تمہیں تو اس کے کان کھینچنے چاہیے۔
  19. محب علوی

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    بالکل بالکل ، حد تو دیکھو قوم کو مستقبل جوانوں کے ہاتھ ہے اور دیکھو کہ یہ جوان کر کیا رہا ہے ۔ :cool:
  20. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    کوئی بات نہیں حسان ، لغت کا کام شاعری جیسا دلچسپ تو نہیں مگر اتنا غیر دلچسپ بھی نہیں۔ ایک جلد کو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھیں شاید کچھ دلچسپی پیدا ہو۔ :)
Top