نتائج تلاش

  1. اوشو

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    بہت خوب تصاویر ہیں امجد جی! فوٹو گرافی پر آپ کی گرفت باکمال ہے۔ اس کو بچپن سے ہی بھنگ کے نشے کا چسکا لگ گیا ہے :p
  2. اوشو

    نہ بیبا از شریف کنجاہی

    جھٹ نوں بھار جے سُٹنا ہووے پہلاں کانہوں چانا واہ جی واہ نیرنگ خیال جی ! ودھیا کلام اے۔ شریف کنجاہی جی دی کیا بات اے۔ جتنا لکھیا وکھ تے سوہنا سنکھا لکھیا۔
  3. اوشو

    ڈیٹا برابر (synchronise) کرنا

    ونڈوز میں بریف کیس فولڈر کی سہولت بھی شاید ایسا ہی کچھ نہیں کرتی؟
  4. اوشو

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    گرچہ ہیں مسافر ہستی کے ، بے سود و زیاں ، بے آہ و فغاں گزرے ہی چلے جاتے ہیں یہاں ، کچھ بھرم رکھو، کمیاب ہیں ہم
  5. اوشو

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہم سوچ رہے تھے محفل میں شامل ہو کر نایاب بنیں نایاب کہیں سے آ نکلے اور جھٹ سے کہا نایاب ہیں ہم :p نایاب جی سے معذرت کے ساتھ :notworthy:
  6. اوشو

    بشیر بدر ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے۔

    مجھے معلوم ہے اُس کا ٹھکانہ پھر کہاں ہو گا پرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے واہ بہت خوب انتخاب ہے عمر اعظم جی!
  7. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    درست فرمایا۔ بابا جی کی شاعری بار بار پڑھ کر بھی دل نہیں بھرتا ۔
  8. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پنجابی شاعری پانی وچ مدھانی شاعر : بابا عبیر ابوذری
  9. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "تلاش" اسی نام سے "عکسی مفتی" کے والد "ممتاز مفتی" کی کتاب بھی ہے۔ وہ بھی پڑھنے لائق اور خاصے کی چیز ہے۔
  10. اوشو

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی۔۔۔اقبال اشعر

    کس شعر کی بات کر رہے ہیں؟
  11. اوشو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پنجابی شاعری سدھراں دا گستان شاعر : سائیں غلام حیدر
  12. اوشو

    درد قتلِ عاشق کسی معشوق سے کچھ دُور نہ تھا

    واہ بہت خوب شاہ جی! عمدہ انتخاب ہے۔
  13. اوشو

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی۔۔۔اقبال اشعر

    بہت خوب عمر اعظم جی ! خوبصورت انتخاب ہے۔
  14. اوشو

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    زین بھائی کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔ اللہ کریم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  15. اوشو

    برادر شب دیدہ کا پاسورڈ عنایت فرمائیں۔ شکریہ

    برادر شب دیدہ کا پاسورڈ عنایت فرمائیں۔ شکریہ
  16. اوشو

    شعر جو ضرب المثل بنے

    نیرنگیِ سیاستِ دوراں تو دیکھیے منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے محسن بھوپالی
  17. اوشو

    ما را بہ غمزہ کشت و قضا بہانہ سخت (فارسی کلام نظامی گنجوی)

    جب کہ محفل پر ہی کہیں وارث بھائی حوالے کے ساتھ بتا چکے ہیں کہ یہ غزل مرزا قتیل کی ہے۔ :confused:
  18. اوشو

    ما را بہ غمزہ کشت و قضا بہانہ سخت (فارسی کلام نظامی گنجوی)

    دستش بہ دوشِ غیر نہاد از رہِ کرم مارا چو دید لغزشِ پا را بہانہ ساخت واہ شاہ جی! بہت خوبصورت کلام شیئر کیا۔ شاید استاد رضی الدین قوال کی کسی قوالی میں کچھ اشعار سنے تھے اس غزل کے۔ تب سے ہی بہت پسند ہے ۔ ویسے میں نے پڑھا تھا کہ یہ غزل مرزا قتیل کی ہے۔
Top