نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کسی ایک کا جواب دوسرے کون کی باآسانی وضاحت کر دیتا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    جی آ۔ حکومتی غزوہ ہند کی ابتدا ہو چکی ہے۔ جناب حمزہ علی عباسی کی قیادت میں تیر انداز دستوں کی دشمن کے مورچوں کی طرف پیش قدمی جاری ہے جبکہ مِحلاؤں کے نیزہ بردار دستےوینا ملک کی سربراہی میں ہمراہ چل رہے ہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    20 کروڑ 95 لاکھ تسبیحوں کا آرڈر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    اخھا۔ شاید میں غلط ٹیون پکڑ گیا ہوں۔

    اخھا۔ شاید میں غلط ٹیون پکڑ گیا ہوں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    چار دو چار سے پہلے چار دو تین بھی تو ہوا ہو گا۔

    چار دو چار سے پہلے چار دو تین بھی تو ہوا ہو گا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کتنے عرصے بعد یہ تکلف کیا؟

    کتنے عرصے بعد یہ تکلف کیا؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    جاسم کی فوٹوگرافی

    بہت اعلیٰ بھئی۔ ویسے اب سمجھ آئی ہے کہ آپ اتنی سمائیلیاں کیوں دیتے ہیں۔ :)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    جاسم کی فوٹوگرافی

    جی اوئے۔۔۔ دل خوش کیتا جے۔ :) یہ اصل میں کتنے منٹ کی کارروائی تھی ؟ اس سے پہلے کتنی بار چھلانگ لگائی ہے ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اب ایسا بھی نہیں ہے۔ گاڑی کے شاک خراب ہونے ہیں یا پھر آپ کے۔ :cool:
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    اسلام آباد کے نئے آباد ہوتے سیکٹر B-17 کی ایک تصویر
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    سیڑھیاں چڑھ کر اوپر گئے تو میموریل کے نچلے پورشن میں لگی تختی کی تصویر بنانے کی کوشش کی۔ ابلیسک کے اندر سے نہایت بری حالت تھی اور چمگادڑوں کے مسکن کی وجہ سے بے انتہا بدبو بھی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    ٹاور کی اسلام آباد والی سائیٹ سے ایک منظر۔ نیچے جی ٹی روڈ رواں دواں۔ خانپور ڈیم سے اسلام آباد کو سپلائی کیے جانے والے پانی کا ایک ذخیرہ اور فیکٹو سیمنٹ فیکٹری کا ٹاور نظر آ رہا ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    ٹریل کے شروع میں سیڑھیاں 4 سے 5 قدم کی ہیں لیکن جوں جوں اوپر جاتے ہیں، 4 قدم کا فاصلہ سمٹ کر پہلے 3 اور پھر 2 قدم کا ہوجاتا ہے۔ واپسی پر گنیں تو پوری 100 نکلیں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ٹیکسلا میوزیم اور دھرماراجیکا اسٹوپا کی سیر

    اس جی ٹی روڈ کا تقریباً آدھا حصہ ہی طے کیا تھا کہ نکلسن کے میموریل کو جانے والا ٹریل دکھائی دے گیا۔
Top