شکریہ کہنا ہے اس بات پر؟؟ :ڈی
سب یہ خبر سن کر یا پڑھ کر ایسے خوش ہورہے تھے جیسے یہ قانون "پاکستان" میں بھی نافذ کیا گیا ہو۔۔ میرے اپنے بھائی جو کہ تین بچوں کے "ابا جی" ہیں دو ہفتوں تک یہ خبر سنا سنا کر مذاق کرتے رہے ۔۔فکر نا کریں پاکستانی " بیگمات" کبھی اس خواب کو شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیں گی۔۔...