اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
بھیا جی آپ کو پتا تو لگ گیا ہونا ہے کہ میں یہ تحریر پڑھ چکی ہوں بس کچھ مصروف ایسی ہوں کہ جب بھی سوچ کہ آج کمنٹس کرتی ہوں پھر کہیں نا کہیں مصروف ہو جاتی امید ہے ناراض نہیں ہوں گے :unsure:
چوہدری صاحب ایک رمضان المبارک کا مہینہ ہی ہوتا ہے جب فل پروف بدپرہیزی ہوتی ہے ورنہ تو پورا سال تو ڈاکٹر صاحب نے پرہیزی کھانے ہی بنوانے ہوتے ہیں...
:):)