واہ۔۔۔ مجھے تو بہت ہی پسند آیا۔۔۔ classical with a bit of modern instrumentation
بہت دریچے کھل گئے یادوں کے۔۔۔
چند سروں نے وہ تار دل کے چھیڑے ہیں۔۔۔
یہ ہمارا اپنا ذاتی شعر ہے لائیو و براہ راست و فی البدیہہ براہ کرم امجد اسلام امجد کے نام ہرگز نہ لگایا جائے۔! نیز وزن میں تو شعر کہنا ویسے ہم...