نتائج تلاش

  1. اے خان

    ہمارے سلیقے

    دودھ کیسے پھاڑا جاتا ہے؟
  2. اے خان

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    اگر ایسی ہی بات ہے۔تو میرے لئے دو شادیوں کی دعا کریں
  3. اے خان

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    ایک دعا سے تو شادی ہوجائے گی۔آگے کے حالات کے لئے بھی ابھی سے دعا مانگیں
  4. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وہ آپ نے اے سی والی بات کی تو میں سمجھا کہ آپ جا چکے ہیں موسم اتنا گرم تو نہیں کے اے سی آن کرنا پڑے
  5. اے خان

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

    میری دعا ہے کہ مفتی صاحب مسجد میں امامت دے کر واپس آرہے ہو اور کوئی ان کو آواز دے اے نوجوان مفتی مجھے آپ کی تلاش تھی اور ان کا نکاح ہوجائے۔اور آگے کے حالات کے لئے سید عاطف بھائی کی دعائیں
  6. اے خان

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    واہ کیا کہنے عاطف بھائی بہت خوب
  7. اے خان

    ہمارے سلیقے

    مزید پوچھ کر بتاؤں گا۔:D
  8. اے خان

    ہمارے سلیقے

    ہاں لہسن بھول گیا تھا۔لہسن ڈالنے سے شوربا مزیدار ہوجاتا ہے۔
  9. اے خان

    ہمارے سلیقے

    دال میں ٹماٹر نہ ڈالنے سے دال کا ذائقہ بہترین ہوتا ہے۔کالی مرچ سے ذائقہ دوبالا ہوجاتا ہے۔
  10. اے خان

    ہمارے سلیقے

    چکن کا شوربا گاڑا بنانا کے لئے پیاز شامل کریں
  11. اے خان

    ہمارے سلیقے

    آپ غلط سمجھے تھے
  12. اے خان

    ہمارے سلیقے

    ایسے
  13. اے خان

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    کچھ ہم میں کمی تھی کچھ وغیرہ وغیرہ اس طرح کا شعر تھا اب یاد نہیں آرہا:p
  14. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    کیا آپ واپس جاچکے ہیں؟
  15. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی ساتھ ہو تو مزہ دوبالا ہوجائے
Top