نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آن لائن بھی کھیل سکتے ہیں ۔ مجھ سے کھیل لیں ۔ :)
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں اپنی بنی ہوئی لائن کو دانستہ خراب کرنا تاکہ دوبارہ بنایا جاسکے ۔ یہ اوکاس کھولنا ہوتا ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ چال سمجھ گئے ؟ تین گوٹیوں کی ایک بنی ہوئی قطار کو دانستہ کھولنا ۔
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پھر تو آپ اوکاس کھولنے کو بھی کچھ نہ کچھ نام دیتے ہوں گے ۔
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم نے بچپن میں کوئلے سے بنا کر نو نو گوٹیوں سے ایک کھیل کھیلا کرے تھے ۔ چر بھر ۔یا ۔بھر چر۔ اس میں ایک قدم یا چال کا نام ہوتا تھا ۔ اوکاس کھولنا ۔ آج کل اس کھیل کو گوگل اینڈرائڈ میں ۔نائن مین موریس ۔کہا جاتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے ابھی یہ پرانا خواب بھی تشنہء تعبیر ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اوکاس بھئی ۔ مجھے کافی دیر سے ایک بچپن کا لفظ یاد آرہا ہے ۔ لیکن شاید ہی کسی نے سنا ہو ۔ اوکاس ۔
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شائقین ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف چائے کے بھی الٹے کیے ہیں یا صرف لڑی کو ہی الٹا کیا ہے ؟
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت کیسی ہے منی کی ۔ معصوم بچے جلد صحتیاب ہوں ۔ یہ دعا کرتے ہیں ہم بارگاہ رب العزت میں ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت و تندرستی ہزار نعمت ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا آنکھوں کو آرام آئے تو کنستر بھرلینا۔ تیل کے کنستر تو بہت ہو گئے ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میر کا ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طرم خان کے پاس چلا جاؤں کیا ؟
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب خواب دیکھ رہے ہوں گے وہ اس دوران وگرنہ اٹھ کر حجامت بنا دیتے۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلت بات نئیں کرنے کا۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا کروں میں کہاجاوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مت کرو ایسی باتیں ۔ انسان کا قورمہ کبھی دیگ۔۔۔ یہ کیا خوف ہراس پھیل رہا ہے۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ۔۔۔سوئے کہیں بھی۔۔۔ اٹھتی البتہ چائے سے ہی ہے۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کہ نہیں سکتےکہ چارپائی کی وجہ سے مونث ہوئی یا مونث ہو نے کی وجہ سے چار پائی ہوئی۔ گول دائرہ ہے یہ۔
Top