زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھیک نہیں تمہاری یہ والی بات ۔۔۔۔یہاں کا سب سے بڑا طوطا تو تم ہی ہو،،، وہ بھی ایوارڈ یافتہ ۔
سید عاطف علی
Post #37,862
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیں خرم بھائی ۔ یہ دھاگا آپ کو ہماری طرح طوطا بنا کرچھوڑے گا۔
سید عاطف علی
Post #37,852
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرورت نہیں پڑی ۔آج رام جی نے خدمت کی ۔
سید عاطف علی
Post #37,843
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
پاکستان کے معروف اداکار، صداکار و ہدایت کار طلعت حسین انتقال کر گئے۔
طللعت حسین صاحب پی ٹی وی کی تاریخی اور نامور ترین شخصیات میں سے تھے ۔
سید عاطف علی
Post #14
مئی 27، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ا حکم دیتے ہوئے دو انگلیوں کا اشارہ ہو تو دہ کپ مل جائیں گی۔ جیسے چاہو۔
سید عاطف علی
Post #43,175
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے کے لیے بس ایک اشارہ کرو۔ ثمرین بنا دیا کرے گی۔ فورا سے پیشتر۔
سید عاطف علی
Post #43,174
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں
دیو اور بھوت کی رشتے داری نہیں معلوم؟
سید عاطف علی
Post #76
مئی 27، 2024
فورم:
تصاویر
تاسف
پاکستان کے معروف اداکار، صداکار و ہدایت کار طلعت حسین انتقال کر گئے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
سید عاطف علی
Post #11
مئی 27، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
نوک جھونک
قبضہ گروپ تو کچھ بھی نہیں ظفری بھائی ، ہتھوڑا گروپ کے آگے ۔ ماضی میں ایک ہتھوڑا گروپ بھی خوف و ہراس پھیلاتا رہا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #76
مئی 25، 2024
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب سے بھی متفق کی صدا آئے گی دیکھ لینا ۔
سید عاطف علی
Post #37,588
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سکھ کا نسخہ یہی ہے کہ احتیاط کے تمام تقاضے پورے لیے جائیں ۔
سید عاطف علی
Post #37,587
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عجیب و غریب بیان ہے آپا نزاکت کا ۔ ہمیں تو یہ یاد آیا کہ موری نازک کلیا مروڑ گیو رے ۔۔۔۔ موہے پنگھٹ پہ۔۔۔
سید عاطف علی
Post #37,578
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قوی امکانات ہیں کہ اب شاعری کے موضوعات کاندھا کمر کلائی وغیرہ ہوں گے ۔ دل کو بھول جاتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #37,574
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گمان ہے کہ شماتت کا ترجمہ ہے یہ ۔
سید عاطف علی
Post #37,571
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مین بالآخر ہمت کر کے چائے بنا ہی لایا ۔ آج کی پہلی چائے ۔شام سات بجے۔
سید عاطف علی
Post #37,569
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں رک رہی ہنسی ۔ اس سقوط گل نے ایک شاعرہ تخلیق کر ڈالی ۔۔۔سنجیدگی کو بھول جاؤ اب ۔
سید عاطف علی
Post #37,568
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہاں تو پورا دن ہو گیا ۔ آج چائے بنا ۔کئی مرتبہ ارادہ کیا لیکن بنا نہ پایا ۔ اب بنائی جائے یا نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #37,563
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مجھے لگتا ہے خود ہی بنالوں تو بہتر ہے ۔
سید عاطف علی
Post #43,161
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گزر گیا آدھا دن اور وہ بھی چائے کے بغیر
سید عاطف علی
Post #43,159
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوبی پراٹھا شاید آپا کھائیں ۔
سید عاطف علی
Post #43,146
مئی 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top