نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    بہت شکریہ نایاب بھائی یہ حقیقت ہے یا افسانہ، میں بھی ابھی یہی سوچ رہا ہوں۔ ;)
  2. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    پہلے ڈرا کر دیکھتے ہیں اگر مطلوبہ نتائج برآمد ہوگئے تو ٹھیک، ورنہ کام تمام کردیں گے۔ :p
  3. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    بس ابھی لیجئے! صرف نام ہی بتاؤں یا پتہ بھی؟ :p
  4. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    نام بتانا ہوتا تو غزل لکھنے کی کیا ضرورت تھی، بس آپ کو ذپ میں نام لکھ کر بھیج دیتا اور اس کا کام تمام ہوجاتا! :p
  5. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    رات بھر انتظار کرتا رہا یاد میں بار بار کرتا رہا میرا آنگن رہا سدا تاریک اس کا روشن دیار کرتا رہا نفرتیں دفن کر کے سینے میں میں ہمیشہ ہی پیار کرتا رہا بےوفائی رہی شعار اس کا میں فقط اعتبار کرتا رہا چھپ کے دشمن کے بھیس میں وہ رذیل دوستوں پر ہی وار کرتا رہا میں بچاتا رہا ردائے عشق وہ اسے...
  6. عاطف بٹ

    دوستی

    واہ، بہت ہی عمدہ۔
  7. عاطف بٹ

    جاں نثار اختر رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے (جاں نثار اختر)

    سر، ہوسکتا ہے یہ ایسا ہی ہو جیسا آپ کہہ رہے ہیں مگر میرے پاس مکتبہء عالیہ، لاہور کی طرف سے ناصر زیدی کی مرتّبہ ’کلیاتِ جاں نثار اختر‘ کا جو نسخہ ہے اس میں ویسے ہی لکھا ہوا ہے جیسے میں نے اوپر درج کیا۔
  8. عاطف بٹ

    اے دلِ ناداں

    واہ شاہ جی، خیالات کا خوب اظہار ہے۔
  9. عاطف بٹ

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    وعلیکم السلام سلیمان صاحب، بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
  10. عاطف بٹ

    یوٹیوب پر پابندی اور ہماری تفریحِ طبع

    آپ شاید ان کے قواعد و ضوابط پڑھے بغیر یہ بات کررہے ہیں۔ ان کی قدیم پالیسیاں کیا ہیں، انہیں جاننے کے لئے ان کے قواعد و ضوابط کو ایک نظر پڑھ لیجئے۔ معاشی خسارے کا خوف منطقی ہے یا غیرمنطقی، اس کا اندازہ لگانے کے لئے آپ کو وکی پیڈیا سے باہر نکل کر دوسرے ذرائع سے مدد لینی پڑے گی اور یہ شاید آپ کے لئے...
  11. عاطف بٹ

    یوٹیوب پر پابندی اور ہماری تفریحِ طبع

    عارف کریم صاحب، بہت مناسب ہوگا کہ آپ غیرضروری بحث سے گریز کریں۔ یہاں میں نے اپنی رائے دی تھی، اس میں آپ کے لئے کہیں بھی دعوت نامہ نہیں تھا کہ آپ ضرور آ کر تبصرہ فرمائیں۔ یوٹیوب پر پابندی حکومت پاکستان نے نہ تو میرے مشورے سے لگائی ہے اور نہ ہی عبدالرحمٰن ملک مجھے پوچھ کر اس پابندی کو ہٹانے کا...
  12. عاطف بٹ

    ہر شب کی تنہایئاں

    شاہ جی، خوب ہے۔ لکھتے رہیں تو بہت عمدہ کلام کہنے لگیں گے۔ بحروں وحروں کا مت سوچیں، یہ بھی وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آجائیں گی۔ پسِ تحریر: آخری جملے پر میں قابلِ تعزیر ٹھہرایا جاسکتا ہوں مگر حلف لے لیں کہ یہ میری ذاتی رائے ہے اور ایڈیٹر کا مراسلہ نگار کی رائے سے متفق ہونا ہرگز ضروری نہیں۔ ;)
  13. عاطف بٹ

    یوٹیوب پر پابندی اور ہماری تفریحِ طبع

    محترم، میرے مخاطب نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیروکار تھے، کوئی مرتد یا منکر نہیں، اور یہ رائے بالخصوص ان لوگوں کے لئے تھی جو پاکستان میں رہتے ہیں جہاں ایک خاص واقعے کے پیشِ نظر یوٹیوب پر پابندی ہے۔ یہ بھی واضح کردوں کہ یہ میری ذاتی رائے تھی نہ کہ کسی پر اپنا نکتہء نظر تھوپنے کی کوشش۔...
  14. عاطف بٹ

    یوٹیوب پر پابندی اور ہماری تفریحِ طبع

    ہم ان سب جگہوں پر نہیں جاتے جہاں یہ مواد بکھرا ہوا ہے تو پھر یوٹیوب کے استعمال پر اصرار کیوں؟ جو دلیل آپ نے دی ہے یہ تو ایسی ہی بات ہے کہ برائی کے خلاف جہاد کرنے کا حکم ہے اور پوری دنیا میں چونکہ برائی اور بےحیائی جابجا پھیلی ہوئی ہے، لہٰذا ایمان والوں کو ہتھیار لے کر نکلنا چاہئے اور ان سب کو...
  15. عاطف بٹ

    جاں نثار اختر رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے (جاں نثار اختر)

    سر، مجھے بھی لگا تھا کہ اس مصرعے میں کچھ کمی ہے مگر نسخے میں ایسے ہی لکھا ہوا ہے۔
Top