نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بھائیو، بہنو آج تو باورچی خانے کی جان ہی نہیں چھوڑ رہے ہو آپ لوگ۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ابھی تو گل بہن چکن بناتے ہوئے دکھا دکھا کر ہمیں للچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ لیکن ہم گھر کا بینگن مرغی برابر سمجھتے ہیں 😄
  3. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    انگریزی لفظ سے معنی کی شدت ذرا کم محسوس ہوتی ہے 😜
  4. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    میں نے ابھی ابھی بینگن کا بھرتا بنایاہے، کھانا ہے تو آ جاؤ
  5. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    محترمہ سیانی، ہمیں بھی سمجھائیے ذرا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ستانے کے لیے وہاں جانا پڑے گا؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    میرے بھی سر سے کوئی دو چار میٹر اوپر سے یہ مراسلہ چلا گیا۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ہر گھر میں ایک شرارتی فرد ہوتا ہے جس کے ساتھ ہمیشہ یہی ہوتا ہے۔اور وہ اس لیے کہ ہلا گلا چلتا رہے۔ 🙂
  9. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    صابرہ بہن مجھ سے بڑی ہیں اسی لیے احترام کو ملحوظ رکھنا پڑتا ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    مجھے صرف نتیجے سے آگاہ کر دینا 🙂
  11. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اردو والا لفظ صابرہ بہن کے لیے کہنا اچھا نہیں لگ رہا تھا اسی لیے انگریزی لفظ سے کام چلا لیا 😄
  12. محمد عبدالرؤوف

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ہاں ، آپ دونوں لائیو ویڈیو کال پر ایک ایک سپ بھرتی رہنا۔ یہ نہ ہو کہ کوئی چیٹنگ کر جائے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    اعداد و شمار کی دنیا!

    ویسے پنجاب میں تو اکثر بڑی بوڑھیاں تو حقہ پیتی ہیں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اوپر دراصل ہسپتالوں میں موبائلوں کے سگنلز کی کمی کے شکوے چل رہے تھے تو اسی لیے تشویش ہوئی۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    اعداد و شمار کی دنیا!

    وہ تو مجھے بھی آتا ہے۔ دادا جی کے لیے کئی مرتبہ حقہ تازہ کیا تھا۔ یہ اور بات ہے کہ ایک مرتبہ چوری چھپے جو کش لگایا تو کھانسی رکنے میں نہ آ رہی تھی کھانس کھانس کر آنکھوں سے پانی نکلنے لگا۔ 🙂
  16. محمد عبدالرؤوف

    اعداد و شمار کی دنیا!

    کس کی کلاس لینے جا رہی ہو؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    اعداد و شمار کی دنیا!

    بہت اچھے، کیسی ماہرانہ باتیں ہو رہی ہیں۔ 🙂
Top