یاسر شاہ بھائی، اب دیکھیے گا ذرا۔
مطلع کے لیے آپ کے مجوزہ مصرع سے مجھے نجانے کیوں دوسرے مصرعے کا مضمون دہرایا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ اسی لیے پہلے سے موجود مصرع میں کچھ رد و بدل کی ہے۔ اگر یہ مصرع درست نہیں تو آپ کا مجوزہ مصرعے سے بدل دوں گا۔
"وسوسوں" کو سرچ کیا لیکن میرے مصرعے کی حق میں کوئی نظیر...