جی بہت خوب آپ نے دریا کو کوزے میں بند کردیا ! خاص کر جو
prime verbs کا استعمال subjects اور tenses
کی مناسبت سے بتایا گیا ہے وہ
قابل تعریف ہے کیونکہ موجودہ طریقہ جو انگریزی سکھانے کیلئے رائج ہے اسکو سیکھنے کے بعد بھی بچوں کو helping verbs
کے استعمال میں
خاصی مشکل پیش آتی ہے آپکے بنائے ہوئے ٹیبل...