نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    جو تارِ ہستی سے اتار کے قبا چلے

    جو تارِ ہستی سے اتار کے قبا چلے غمِ حیات بھی ہمی سے شرم کھا چلے نشانے پر لگے تھے تیر جتنے بھی لگے زمانے کے رواجوں پر سو مسکرا چلے شجر سیاہ ،دھوپ میں جلے، تو سو ہوئے صبا کے جھونکے راکھ ساتھ ہی اڑا چلے بریدہ شاخ سے گلوں کو توڑتے رہے جو لوگ خوشبو کی نئی دکاں سجا چلے یہ سیل آب جانے کب تلک پرکھ...
  2. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    آپ کے بارے میں جان کے خوشی ہوئی ہے کہ شاید مزید کچھ سیکھنے کا موقع ملے ! تعارف کے علاوہ بھی اور دھاگے موجود ہیں جن سے آپ ہمیں مستفید کر سکتی ہیں
  3. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید ! مجھے یہ جان کہ ذرا بھی خوشی نہیں ہوئی کہ آپ مجھے پہلے سے جانتی ہیں ;) امید ہے آپ سے مزید بہت کچھ جاننے کو ملتا رہے گا ۔۔۔۔
  4. نور وجدان

    بڑی دیر سے چپ ہوں۔ نذر شاذ

    اسکا شاہکار کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔بڑی دیر سے چپ ہیں مگر کیا چپ کی گفتگو ہے ، احساس کو کس سلیقے سے بیان کیا ہے ، جلوے کا شیشے سے جوڑنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہہہہہہہہہہہہہہہہ ! استاد محترم یوں تو استاد نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  5. نور وجدان

    سوئے فرید

    تشنگی کا احساس ہے اور ہمسفر دل میں ۔۔۔۔۔۔احساس کی چادر میں سفر کاٹے نہ کٹے ۔۔ خوبصورت احساس ہے
  6. نور وجدان

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    زندگی میں رہتے زندگی سے بڑے کام ، اپنی ہستی میں آفاقی منظر تلاش کرنے کی سوچ آجانا بھی بڑی بات ہے کجا کہ زندگی گزرجانے کے بعد احساس ہونا بے معانی سا ہوجاتا ہے ،جیسا کہ ہستی کاغذپر لفظ چھوڑ جائے اور سیاہی ختم ہوجائے ۔ احساس کی دلدل میں پھنسا معاشرہ بے حسی کے لبادے میں پناہ طلب کرتا ہے اور خود بھی...
  7. نور وجدان

    کل رات مے کدے میں عجب حادثہ ہوا

    میخانہ بھی اندر ، ساقی بھی اندر ، ساغر بھی اندر اور لوگ سلام ظاہر کو کرتے ہیں . یہ جو زہد کا خشک ابلتا پانی ہے ، یہ جو ڈر ہے جو شرافت پر مجبور کرتا ہے ، یہ توکل سے دور کرتا ہے ، سسکاتا ہے . جس نے زہد کا پیالا توڑ دیا ، پانی ایک بار اکٹھا کھولتا خود پر ڈالا جیسے یہاں داغ پر شباہت ملی ہے . اسکے...
  8. نور وجدان

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    تعریف کے لیے کوئی الفاظ نہیں ! ردیف عمدہ اور بہت سلیقے سے نبھائی گئی ہے ۔ یوں سمجھیں کہ طویل عرصے بعد کوئی اچھی غزل ملی ۔ اشعار کا لطف جب آتا ہے کہ قصہ ردیف کھولے ، یہاں سبھی اشعار کے ساتھ ایسا ہوا۔۔۔۔۔قلندر والے شعر کی سمجھ نہیں آئی ، ہوسکے تو سمجھادیں
  9. نور وجدان

    تلاشِ مسرت

    انسان بھی کمزور ہے !
  10. نور وجدان

    تلاشِ مسرت

    معذرت ! مجھے معلوم ہی نہیں کہ میں نے ناپسندیدہ قرار دیا ہے ! موبائل سے جانے کیسے کلک ہوا ۔ میرے پاس سوچ کا محور نہیں ہے تو زاویہ کیسے بنے گا ! آپ نے اچھا کیا پوچھ لیا ! سلامت رہیے
  11. نور وجدان

    چند لکیریں!

    شیکیپئر کے بارے میں ہر خاص و عام جانتا ہے ! میں درحقیقت اسکے ادبی فن پاروں سے متاثر ہوں اسلیے حوالہ لیے کہے دیا ۔ اسکی زندگی کی ایک محبت جو شادی شدہ اورDuke کی بیوی تھی ، اسکو ساری عمر حاصل نہ کرنے کا غم رہا ، اس عالم میں اسنے لکھناشروع کیا ، اپنے کرداروں میں اپنی محبت ، اپنا سائکلوجیکل انالسز...
  12. نور وجدان

    چند لکیریں!

    میں نے عمومی بات کی تھی ۔ تجربے سے کیا تعلق ہے وہ جانے ! آپ کے لیے مجاز بڑا ہے ، اسلیے نکل جانا کہیے جبکہ حقیقت لا محدود ہے اسلیے جھک جانا کہیے !
  13. نور وجدان

    چند لکیریں!

    صنم تو صنم ہوتا ہے مگر صنم سے ملنے کا اصل کچھ اور ہوتا ہے ! یہ تفریق دکانداری سے بعید ہے سو لائن تو ایسی کھنچی گئی کہ خط استوا سا بن گئی عشق کی زمین مجاز اور حقیقی کے درمیان ۔۔۔۔۔۔۔ایک کرہ مجاز کا تو ایک کرہ حقیقی کا ! شیکسیپر نے اپنی زندگی کے اسی پاگل پن کو اجاگر کرکے ڈرامہ بنانے میں اہم...
  14. نور وجدان

    غزل - کراہتے کیوں ہو؟ - منیبؔ احمد

    اللہ تعالیٰ آپ کے حُسنِ ظن کو سلامت رکھے ! عنایت ہے اپ کی ، شکر گزار ہوں میں۔
  15. نور وجدان

    معراجِ بشری

    ذکرِ خفی کیا ہوتا ہے ، اس بارے میں لا علم ہوں
  16. نور وجدان

    معراجِ بشری

    کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں حقیقت کبھی نظر نہ آئی مگر حقیقت محسوس ہوئی ۔ احساس میں موجود رگوں میں سرائیت کیے ہوئے کہ ہماری شہ رگ سے قریب ہے ۔بعض انسان سرپھرے ہوتے ہیں ، شاید مجھ جیسے جنکو حقیقت کو دیکھنے کی جستجو ہوتی ہے ۔ محشر کے بعد دیدار ہونا ہے تو ہر پل میرا محشر ہے۔ اس حشر...
  17. نور وجدان

    کالا رنگ

    میرے لیے بھی بعض اوقات اپنی تحریر سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے اور ایسی ہی مشکل میں پڑ جاتی ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ اس پسند آوری پر کہ بیشک کہ یہ حرف امانت ہیں جو ادا ہوئے اپنے وقت پر۔
  18. نور وجدان

    اسماء اور مُسمّیٰ

    الفاظ کا بیانیہ اس قدر مشکل ہے کہ باوجود پڑھنے کے (بار بار ) سمجھ نہیں آسکی ۔ اللہ تعالیٰ عرش پر مقیم ہیں مگر صفات الہیہ رحمن اور اللہ کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی ذات کی دو تجلیاں اس عرش پر مستقیم ہیں ۔ جسمانی عرش اور عرشِ الہی میں کیا فرق ہے ؟ اسم ذات رحمن ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی استوا ہے عرش پر اور...
  19. نور وجدان

    مسلمانوں کے عدل و انصاف کا ایک واقعہ

    متفق ! یہ ولید کا دورِ حکومت تھا جبکہ ولید کے بعد سلیمان بن عبد الملک تھا پھر عبد العزیز رح تھے !
Top