نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ایک نظم برائے اصلاح --- علمُ البیاں کی نعمت ملی ہے

    علمُ البیاں کی نعمت ملی ہے حمد و ثنا کی دولت ملی ہے شاہِ ِ مدینہ کی بات جب کی آنکھیں نمیدہ میری ہوئی ہیں خورشیدیت بخشی نورؔ کو ہے میدِ سحر کا میں ہوں ستارہ تخلیق میری کی صورتِ عبد ہوں اس کی پہچاں کا استعارہ اس کی تجلی نے دی ہے پاکی پل پل نئی ہے اب اضطرابی اس نے نظر بھر کے جب تھا دیکھا...
  2. نور وجدان

    ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    چاند کو میں نے ڈوبتے دیکھا خواب کو آنکھیں موندتے دیکھا گہری سنسان رات کی باتیں چاند سے جب ہوئیں ملاقاتیں ''چاند اندھیرے سمیٹنے آجا !'' ''تم نے کب کس کو ہے دیا دھوکا؟'' ''حسن کا تم سے ہے الگ ناتا'' ''تم پہ دیوتا کبھو کا ہے رہتا '' ''جل پَری کے وہ بھی ہے گن گاتا'' ''تم اماوس کی رات لاتے ہو''...
  3. نور وجدان

    برباد چاہت کردیتی ہے!

    برباد چاہت کردیتی ہے!
  4. نور وجدان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تجزیے سے زیادہ سوال تھا ۔ تصاویر اچھی ہیں بہت مگر اب چونکہ خود فوٹوگرافی کا شوق چرایا ہے اور ڈی ایس ایل آر کیمرہ پاس نہیں ہے تو سوچا موبائل سے ہی کام بنے
  5. نور وجدان

    پھول سارے گرا دیئے، اب ہے

    شکریہ محترم
  6. نور وجدان

    دو سو --- ایک جائزہ

    مبارک باد ! رونق لگائی رکھیں
  7. نور وجدان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بہت عمدہ مناظر ہیں جو دل کے اچھے لگے وہ کچھ کم ہیں ۔ شاید مناظر ہیں بھی کم ۔ کہتے ہیں فوٹو گرافی بھی ایک ہنر ہے ، آؤٹ آف فاکس کے لیے گوگل ایپس ملتی ہیں ؟ نیز اس کے استعمال کے طریقے پر روشنی ڈالیں کہ اگر ہم نے ڈی ایس ایل آر کیمرے کے علاوہ مناظر آؤٹ آف فاکس لینے ہیں تو کیسے لیے جائیں ۔۔۔
  8. نور وجدان

    پھول سارے گرا دیئے، اب ہے

    پھول سارے گرا دیئے، اب ہے واپسی کا سوال لا یعنی تیرا احوال ، کیا کہیں بُلبُل گل کی ہے داستان با معنی زندگی نے بسر کیا ہے مجھے اور کتنی کرے گی من مانی زہر دے کے مجھے نہ مارو تم تیری باتوں سے جان ہے جانی زندہ ہوں زندگی کے پیوند میں شام چھائی ہے رات کب آنی؟ ہم ہیں اپنی روایتوں کے اسیر...
  9. نور وجدان

    اختصاریہ (9)

    آشکارا ہوجائے گا ان شاء اللہ ! آپ نے دعا دی ہے تو وہ سبیل بنا بھی دے گا ! ان شاء اللہ ! بہت واضح ، مدلل جواب ہے ! اس شطرنج کو شطرنج کہنا کیوں ممنوع ہے ؟ سوال یہی ہے شطرنج بچھائی کیوں گئی؟ مقصد سمجھ آجائے تو سب آشکارا ہوجائے نا
  10. نور وجدان

    اختصاریہ (9)

    کیسے ؟یہی تو سوال ہے نا
  11. نور وجدان

    صبح نے کہا تو قریب ہے

    جانے بات کیا ہے اس نے تھام رکھا ہے معراج نہیں ہے مگر نہ کچھ عام رکھا ہے حسرت نہ رکھی ، آرزو کو بھی بے کل کیا اس نے آنے کا عجب اہتمام رکھا ہے سورج کی ضو تحفہِ معراج ہے رات میں نغمگی تحفہِ معراج ہے وصل جانے کب اصل سے ہونا اصل کی بات کرنا اصل معراج ہے عشق کا سانپ دل کو ڈستا رہتا ہے زہر لہو میں بہتے...
  12. نور وجدان

    اختصاریہ (9)

    دل پتھر نہ ہو تو دلبر چھپا ہوا نہیں ہے ! انسان کے پاس کانٹے کونسے ہیں اور گُلاب کونسے ہیں ؟؟؟
Top