یہ اصل میں سردار انجم کی ہی غزل ہے لیکن اکثر احمد فراز کے نام سے منسوب کی جاتی ہے احمد فراز کے کلام میں یہ غزل موجود نہیںغم حیات کا جھگڑا مٹا رہا ہے کوئی
چلے بھی آؤ کہ دنیا سے جا رہا ہے کوئی
کہو اجل سے ذرا دو گھڑی ٹھہر جائے
سنا ہے آنے کا وعدہ نبھا رہا ہے کوئی
وہ آج لپٹے ہیں کس نازکی سے...