نتائج تلاش

  1. بنتِ حوا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    جی مین نے کاپی پیست کیا تھا درود تو جلدی دوسری پوسٹ بھیجنے پر کلک کیا شاید اس لیے نہین ہوا رہنمائی کا شکریہ
  2. بنتِ حوا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اب وہ دھاگہ بند ہو گیا ہے میرا خیال ہے کہ وہاں کچھ غلط بات نہین ہوئی تھئ کہ بند کرنے کی ضرورت پیش آئی صر ف ایک شعر قابل اعتراض تھا 'مر گیا مردود والا۔۔کیونکہ مسلامان کے لیے مردود لفظ بپت ہی غلط ہے۔۔نبی ص نے فرمایا تھا کہ مسلمانون کے تہتر فرقے ہوں گے تو فرقے کیوں بنتے ہیں جب لوگ الگ الگ طریقون...
  3. بنتِ حوا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    میرا تعارف والا دھاگہ نہیں ہے نہیں تو وہان چلی جاتی
  4. بنتِ حوا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    جی شکر ہے مجھے بہت الجھن ہو رہی تھی
  5. بنتِ حوا

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    ضرور ثواب پہنچانا چاہیے۔۔ لیکن وہی جو ہمیں نبی ص علیہ وسلم سے طریقہ ملتا ہے اپنی طرف سے اضافہ نہیں کرنا چاہیے میرا ایک آسان سا سوال ہے کہ قرآن کس لیے نازل ہوا ہے؟ کیا مردوں پر پڑھنے کے لیے؟ ''ہم نے اس قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے والا؟ لیکن ہم نے قرآن...
  6. بنتِ حوا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    25 پعسٹ پوری کر رہے ہیں
  7. بنتِ حوا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    پوسٹ نمبر :cool:24
  8. بنتِ حوا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    غصہ کر رہے ہیں یہاں ایک جگیہ پیغام بھجنے کی کوشش کی لیکن وہ کہتے ہیں 25 پوسٹ ہونی چاہیں۔۔درود والی جگہ 4 دفعہ درود بھجینا چاہا تو وہ کہتے ہین کہ ایک کے بعد دوسری پوست اوپر نیچے نہین کی جا سکتی۔۔۔میرا خیال ہے ایسا نہین ہونا چاہیے:(
  9. بنتِ حوا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. بنتِ حوا

    اقتباسات

    بہت شکریہ آپ سب کی حوصلہ افزائی کا۔۔:)
  11. بنتِ حوا

    اقتباسات

    ”چین کے کیا حال ہیں۔۔؟ چھوٹی 'ی' بھی لگاؤنا ساتھ نیب نے ”چینی“ کی قیمت میں اضافے کی انکوائری کیوں روکی۔۔؟ اب عدلیہ پوچھ رہی ہے حال چال۔۔ ”اپنی سیانی ' ہزار کا نوٹ دیکھا ہے تم نے ؟ ”دیکھو ' ہر ایک کو اپنے خوابوں میں حقیقت کا رنگ بھرنے کا حق ہے۔۔اگر ہم پاکستان کو ترقی نہیں دے سکتے تو کم از...
  12. بنتِ حوا

    اقتباسات

    ””اپنی سیانی۔۔! سنا ہے وہاں لوگوں کی برین واشنگ کی گئی تھی ؟'' پھر حکومت نے بھی خاصی بڑی واشنگ مشین لگا کر سب کچھ واش کر دیا۔۔برین بھی۔۔ہیڈ بھی۔۔باڈی بھی۔۔۔سول(soul) بھی۔۔مین بھی۔۔وومین بھی۔۔“ اپنی سیانی بکھر سی گئی۔۔ یہ بتاؤ خود کش حملے جائز ہیں؟؟ ”خود کش حملے تو جائز نہیں۔۔ہاں مگر ” خود '...
  13. بنتِ حوا

    اقتباسات

    ''اپنی سیانی۔۔۔۔ کہو کیسی ہو؟۔۔ڈیل ہو گئی ؟'' سیانے نے سامنے بیٹھی سیانی کو کریدا۔۔ ''چائے ٹھنڈی ہو جائے گی ۔۔۔تمہاری۔۔''سیانی نے سیانے پن سے جواب دیا۔۔ ''اچھا۔۔سیانی۔۔ذرا یہ بتاؤ۔۔کیا بلوچستان کے سیلاب زدگان کو بھرپور مدد ملی ؟سیانے نے بھی دوسرا موضوع چھیڑ دیا۔۔ ''بھرپور امداد کا تو مجھے...
  14. بنتِ حوا

    اردو محفل کا سکول

    دنیا کافر کے لیے جنت اور مومن کے لیے جیل(قید خانہ) ہے
  15. بنتِ حوا

    اردو محفل کا سکول

    ترجمعہ آیا کون ہے جو مصیبت زدہ کی پکار کو سنتا ہے،جس وقت وہ اسے پکارتا ہے اور مصیبت کو دور کرتا ہے۔۔(کیا اب بھی یہی کہو گے کہ)اللہ کے علاوہ کوئی اور الٰہ ہے،تم بہت کم نصیحت پکڑتے ہو۔۔”
  16. بنتِ حوا

    اقتباسات

    بہت شکریہ شمشاد بھائی 'سارہ خان میرے پاس اسی سلسلے میں ایک اور تحریر بھی ہے وہ بھی جلد لکھنے کو کوشش کروں گی انشا اللہ
  17. بنتِ حوا

    اقتباسات

    ''پتہ ہے آنٹی شمیم کتاب لکھنے والی ہیں۔۔سیانے نے سرگوشی کی۔۔ کیس تم بھی پریشان ہو۔۔سیانی نے سیانے کو نظروں سے ٹٹولا۔۔ 'یہ لال مسجد لال کیوں ہے۔۔؟سیانے نے بات گمائی۔۔ ''لال ہے جب بھی اعتراض 'نیلی پیلی ہو جب بھی اعتراض۔۔جینے نہیں دیتے لوگ سکون سے۔۔سیانی نے اپنے ماتھے پر ہاتھ مارا۔۔...
  18. بنتِ حوا

    اقتباسات

    '' یہ فری فالنگ فرانس میں کیوں ہوئی وہاں تو پہلے ہی ہر طرح کی آزادی ہے۔۔یہ تاریخ ساز مظاہرہ، تاریخ بدلنے کے لیے اپنے ہی ملک میں ہونا چاہیے تھا۔۔ ویسے اب بھی ہو سکتا ہے پیراکی کا مظاہرہ اپنے ہی ملک میں۔۔۔اور دیکھو میچنگ بھی ہے 'ف سے فری فالنگ ف سے فرانس،پ سے پیراکی۔۔پ سے پاکستان۔۔۔سیانا حیران...
  19. بنتِ حوا

    اقتباسات

    ''اپنی سیانی۔۔۔کیا حال ہے ؟کیسی ہو ؟“ سیانے نے دونوں ہاتھ تھوڑی کے نیچے رکھتے ہوئے پوچھا۔۔ ''بہت اچھی،بہت بہتر،بہت ایکٹو۔۔اپنی سیانی واقعی فریش نظر آرہی تھی۔۔ ''سیانی۔۔۔۔یہ اپنے صدر کیا کسی کے آگے جواب دہ نہیں ہوتے ہیں؟؟ سیانے نے آتے ہی اپنی سیانی کو گھیرا۔۔ ''ہوتے کیوں نہیں ہیں“صدر اپنے...
  20. بنتِ حوا

    اقتباسات

    ایک ناولٹ میں سے اقتباس (میں نے کچھ عرصہ پہلے یہ اقتباسات پڑھے تھے جنہیں شئیر کرنا چاہوں گی امید ہے آپ کو پسند آئیں گے) ”اپنی سیانی“۔۔عنوان ہے یہ“ اپنی سیانی کو جب سیانے نے بتایا کہ چیف جسٹس کو معطل کر دیا گیا ہے۔۔پوچھا ”کس نے۔۔؟ سیانے نے کہا صدر نے”۔۔اپنی سیانی جھٹ سے بولی۔۔ ”کیا صدر...
Top