نتائج تلاش

  1. م

    اردو ہیڈنگ فونٹ؟؟؟

    السلام علیکم الف نظامی بھائی بہت بہت نوازش بہت بڑا تحفہ دے دیا آپ نے مجھ کو جزاکم اللہ خیرا احسن الجزا
  2. م

    اُردو فونٹ درکار ہے

    بھائی یہ فونٹ پی ڈی ایم ایس پرو کے پیکج میں شامل ہے جس کی قیمت لگ بھگ 25000روپے ہے۔ میری ناقص معلومات کے مطابق ۔۔۔کیونکہ جب میں پی ڈی ایم ایس جوہر خریدنے گیا تھا تو وہاں میں نے یہ دیکھا تھا ۔
  3. م

    اردو ہیڈنگ فونٹ؟؟؟

    السلام علیکم ماشاءاللہ اردو محفل ماہرین کرام کا ایک بہترین مجموعہ ہے اللہ رب العزت اسے دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمإئے آمین۔ تمام ماہرین کرام سے ایک مشورہ طلب کرنا چاہتا ہوں کہ: اردو کی کتب کی کمپوزنگ میں تو نستعلیق فونٹ بہت ہی خوب ہے مگر ہیڈنگ دیتے ہوئےکچھ یکسانیت سی لگتی ہے کیا اردو کی...
  4. م

    المصحف فونٹ

    باسم بھائی اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آپ کو بہت عزت دے بڑا مرتبہ دے آمین
  5. م

    المصحف فونٹ

    السلام علیکم محترم ساتھیوں میں المصحف قرآنی فونٹ ڈاون لوڈ کرنے سے قاصر ہوں برإٕئے مہربانی مجھے لنک فراہم کردیں جزاکم اللہ
  6. م

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    السلام علیکم پی ڈی ایم ایس جوہر کا تو کباڑاکردیا۔ ماشاءاللہ بہت خوب
  7. م

    فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

    السلام علیکم الحمدللہ لنک چل پڑا ہے۔۔۔ بھئ بہت عمدہ ، دل باغ باغ ہوگیا جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء
  8. م

    فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

    السلام علیکم میرے پاس یہ لنکس نہیں چل رہے، کیا کوئی اور ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے؟ بہت ممنون ہوں گا
  9. م

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    جزاکم اللہ
Top