نتائج تلاش

  1. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 18

    Eye infection
  2. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 18

    طوطا و مینا چشمی وغیرہ کر دی تو آپ شہر آشوب لکھئے گا پھر۔
  3. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 18

    کمان سے نکلے ہیں کیا؟
  4. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 18

    جی جی، وہ بھی ہاتھوں کے۔۔ اڑا ہی چاہتے ہیں۔
  5. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 18

    بس بھک سے نہ اڑانا بھئی
  6. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 18

    کیا فائدہ چوری کھلانے کا۔ کرنی تو انہوں نے طوطاچشمی ہی ہے۔
  7. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ووٹوں کی بڑھتی تعداد سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایکٹو (یا جزوی ایکٹو) اراکین کی تعداد میں کچھ نہ کچھ اضافہ ضرور ہو رہا ہے۔ تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے
  8. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 18

    بکریاں چوری کرنے کی ضرورت کیوں آن پڑی۔
  9. یاز

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    اس کا تو حتمی علم نہیں، لیکن اتنا ضرور کہیں گے کہ اس مراسلے نے ان کی انتخابی مہم پہ مثبت اثرات چھوڑے، اور اس کے چند ماہ بعد ہی وہ الیکشن جیت گئے۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہین ڈاکٹر ہو گا یا ہو گی پھر تو۔
  11. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    انہوں نے اپنے تئیں یہ فرض وغیرہ کر لیا ہے کہ شکست کی دیوی ان سے روٹھ چکی۔
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو کپ سے زیادہ چائے نہیں پینی چاہئے۔
  13. یاز

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    یہ بھی شاید ایک ایسا ہی مراسلہ ہے۔ IYKYK
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالت تو یہ ہے کہ نہیں مجھ کو چائے سے فراغ
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو اگر ثمرین کے بس میں ہوتا تو وہ اب تک ہمارا انتم سنسکار کر چکی ہوتی، جتنی ہم نے اس سے چائے بنوائی ہے۔
  16. یاز

    الوداعی تقریب محفل کے تاریخ ساز مراسلے

    اس ایک "پھلدار" مراسلے نے تیسری جنگِ عظیم کو روکنے میں وہ کردار ادا کیا، جو حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں ٹرمپ کی ٹویٹ (یا بیان) نے کیا۔ سیاق سمجھنے کے لئے پوری لڑی پہ طائرانہ نظر ضرور دوڑائیے گا۔
  17. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    چنگا پھڑیا جے۔ ویسے کافی دن بعد آپ کا مراسلہ دیکھا (چند سنجیدہ موضوعات سے ہٹ کے).
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹک سوتے سوتے سو گئے تھے، لیکن تھے یہیں کہیں۔
  19. یاز

    کسوٹی قسط نمبر 18

    باہر سوکھنے کے لئے رکھی
Top