ایسی صورتحال میں تو دو تین بار شکر الحمد للہ بنتا ہے۔
ٹھیک۔
نفسیاتی الجھنوں کی سزا، جسم کو دینا کوئی بہت اچھی بات نہیں ہے۔
خیالوں کی لڑائی خیالوں سے ہی کرانی چاہیے۔ :)
اندازہ ہے کہ کچھ سالوں بعد یوآن عالمی منڈی میں ڈالر کی جگہ لیتا چلا جاوے گا اور ساڈی ۔۔۔۔ مڑ تڑ کے فیر بوہڑ تھلے ہی آ جاوے گی۔ ایس لئی ایڈا ٹپن دی لوڑ کوئی نہیں۔
۔۔۔کی گِھنسو۔۔۔
پنجابی کے مختلف لہجوں میں استعمال ہوتا ہے اور مطلب ہے کہ ’کیا لو گے‘ ۔
میڈی جان چھڈن دا " کِی " گھِنسو "
میری جان چھوڑنے کا کیا لو گے ؟
ابھی 3 سال 4 ماہ 5 دن پہلے عبداللہ محمد صاحب نے ’چِھک تُرو‘ کے بمشکل اپنا پہلا ہزاری مکمل کیا تھا اور اس قلیل عرصے میں 9 ہزار مراسلے کر گئے ہیں۔ ماشاءاللہ۔
اور خاص بات یہ کہ آج محفل میں داخلے کے ٹھیک 10 سال بعد 10ہزاری منصب پر پہنچ گئے ہیں۔ (y)
بوہتیاں ساریاں مبارکاں ہوون جی۔ :)
اس مبارکباد کے ساتھ خرچہ بھی ہوتا ہے ؟ یا سُکے تے مِل ماہیا ؟
دوسرا یہ پائین غفور ریاستی اور حکومتی سربراہ کی طرف سے بھی اعلان نشر فرما رہے ہیں۔ آپا فردوس وغیرہ کدھر گئی ہیں ؟