جناب الف عین صاحب، آداب!
غزل پسند فرمانے کے لئے آپ کا ممنون و متشکر ہوں. تعارف مختصراً یہ ہے کہ فدوی کا نام احسن ہے اور راحلؔ تخلص کرتا ہے. تعلق پاکستان کے عروس البلاد کراچی سے ہے اور پیشے کے اعتبار سے بندہ کیمیکل انجینئر ہے. مادر علمی جامعہ کراچی ہے جہاں سے فارغ التحصیل ہوئے اب تقریباً 10 سال...