چاہتیں بارٹر نظام نہیں :)
آہ کیا یاد دلا دیا ۔۔۔ انگریزی الفاظ کے استعمال پر سرور راز صاحب سے بہت ڈانٹ کھائی ہے :)
"میں اسی کا ہوں سر سے پاؤں تک"
یہ مصرعہ بحر سے خارج معلوم ہو رہا ہے. ممکن ہے کتابت کی غلطی ہو کیونکہ تک کو تلک کرنے سے نقص دور ہوجاتا ہے. واللہ اعلم
"کیوں کریں یاد ہر گھڑی اس کو"...