زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے جھاڑ دیا جو بھی تھا ۔ اب سوچ کے بتاتا ہوں کیا کیا جھاڑا ہے ۔ ویسے اس مراسلے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کیا جھاڑا تھا ۔
سید عاطف علی
Post #41,121
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھیک ہے جھاڑ لو۔۔۔۔ کچھ لوگ تو اپنی قابلیت بھی جھاڑ لیتے ہیں ۔ ہمارے پاس ہوتی تو ہم بھی جھاڑ لیتے ۔
سید عاطف علی
Post #41,119
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جھاڑنا کیوں ؟؟؟ سقراطی کوئی مٹی ہے ؟
سید عاطف علی
Post #41,117
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شور مچادے گا طوطا زور و شور سے۔ ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں
سید عاطف علی
Post #41,103
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طوطا اس کی تائید کرے گا یا مخالفت ؟؟؟؟
سید عاطف علی
Post #41,099
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم کو اس دنیا سے اکھاڑ پھینکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید عاطف علی
Post #41,098
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عجیب سا سوال ہے ایک ۔ کیا یونان مین یونانی دوا خانے بھی ہوتے ہیں ؟؟؟
سید عاطف علی
Post #41,096
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی نہ چلا دینا افلاطون بھائی کی تخلیقات پہ ۔
سید عاطف علی
Post #41,094
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں نہیں طبیعت کو سائیڈ پر کیسے رکھا جاسکتا ہے ؟ طبیعت کا تو سارا کھیل ہے ۔ آج کل حلیم الطبع انسان ملتے کہاں ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #41,086
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آپ کی نظروں نے سمجھا ۔۔۔۔۔
سید عاطف علی
Post #41,078
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے ہم پئیں گے سب ۔۔ پھر طوطے کو بھی پلادیں گے گو گھونٹ ۔
سید عاطف علی
Post #41,075
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹی۔ از۔ آن۔ دی ۔وے ۔۔۔۔ پلیز ویٹ ۔
سید عاطف علی
Post #41,073
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سانگھڑ : کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
جہاں انسان کی کچھ قدر نہیں وہاں بھلا حیوان کی ٹانگ کو کون پوچھے گا دو باتیں کر کے اپنی راہ لیں گے یہ ۔
سید عاطف علی
Post #5
جون 15، 2024
فورم:
ہمارا معاشرہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے بنانے جا رہا ہوں شام کی ۔ کون کوں حاضر ہے ؟ نعرہ لگا دے ۔
سید عاطف علی
Post #41,068
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حلیم الطبع ہو گئیں تم حلیم پکا پکا کے ۔اب غصہ کنٹرول میں آگیا ۔
سید عاطف علی
Post #41,067
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دیکھ لینا پھر ایک ہی مگا کافی ہوگا تمہیں صبح کے وقت ۔
سید عاطف علی
Post #41,064
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈانٹنا مت بس اسے ، ہم تمہیں درجن بھر دلا دیں گے وہ بھی تمہاری پسند کے بڑے بڑے ۔۔۔
سید عاطف علی
Post #41,063
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوبی دیگ یا کیتلی کے ساتھ تو ژوبی مگا بھی خوب سجے گا۔
سید عاطف علی
Post #41,056
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحت کو اولیت دو،،،، چاہے احتیاط پینے میں ہو یا برتن میں یعنی گرم برتن میں ڈالنے میں ۔
سید عاطف علی
Post #41,054
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طریقہ تو یہی ہے کہ اپنے من پسند مگے میں ڈالو اور اورو۔
سید عاطف علی
Post #41,048
جون 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top