بہت بہت شکریہ اشتیاق بھائی!
مارشل آرٹس اور فٹ بال
کھانے میں زیادہ سبزیاں پسند ہیں۔ خاص کر آلو مٹر، بھنڈی۔ گوشت بھی پسند ہے۔ لیکن وہ کھانا بہت شوق سے کھاتا ہوں جس میں "آلو" کا تڑکا لگا ہوا ہو۔ یعنی آلو اس ڈش میں شامل ہوں۔
جی ہاں بہت دفعہ۔ سب سے چھوٹا ہوں نا۔ تو کام سے جی چرانے پر ڈانٹ پڑتی...