نتائج تلاش

  1. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایزی لوڈ 😁
  2. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میرا خیال ہے ہر دو میں سے ایک امیدوار کو اب ووٹ کے ساتھ کسی پیکج کا اعلان کرنا چاہئے۔ جیسے ووٹ ڈالنے والے کو کھاڈی کا سوٹ یا ڈومینو کا پیزا وغیرہ
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پس ثابت ہوا کہ سبھی آموں کے شوقین و منتظر وغیرہ ہیں
  4. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھہر سی گئی ہے یہ لڑی بھی۔
  5. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آخری 20 گھنٹے باقی ہیں ووٹ ڈالنے کے لئے۔
  6. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    چنگا پھڑیا جے
  7. یاز

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    ‏نہ ہم بدلے نہ تم بدلے نہ دل کی آرزو بدلی میں کیسے اعتبارِ انقلابِ آسماں کر لوں!
  8. یاز

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    بہت خوب جناب۔ بہترین اور جامع مراسلہ۔ الغرض مے پلائیں گے "وہی" ساقی نئے پیمانے سے اس سے بہتر الفاظ میں اس صورتحال کی ترجمانی مشکل تھی۔ بہت سوں کے دل کی آواز۔ خوب است! دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اُس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  9. یاز

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    کیا غضب ہے کہ آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
  10. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس کو بھی جان لیویں
  11. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ وقوعہ کب ہوا، کہاں ہوا
  12. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ثورِ قرمزی ؟
  13. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بلبل کا کیا مذکور
  14. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پر گواچا تے لونگ سی
  15. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایک تے بھلکڑ، دوسرا کون؟ متلاشی
  16. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پر جھلا تے سب دا، اس دا کوئی نئیں اینا ظلم کیوں
  17. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمیں تو ریگل بس لہور والا ہی یاد ہے اب۔
  18. یاز

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    او سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرے تے رلنا بند ہووے گا
Top