نتائج تلاش

  1. م

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    میں odesk پر ڈیٹا اینٹری کی جاب کے لئے کس طرح اپلائئ کرسکتا ہوں؟؟؟
  2. م

    دماغ سوز اور جان لیوا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم قارئین کرام ذرا اس دماغ سوز اور جان ہلکان کردینے والے مسئلے کا حل بیان فرمادیں: سوال : میں جب بھی اردو یونیکوڈ فونٹس میں لکھی کوٕئی کتاب بڑی عرق ریزی سے فائنل کرکے اس کی پی ڈی ایف بنانے بیٹھتا ہوں تو میرا پی 4 ، 1 جی بی ریم والا وفات فرما جاتا ہے۔ اس...
  3. م

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    آپ سب کا شکریہ جزاکم اللہ خیرا
  4. م

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    کچھ ایسی ویب سائیٹس کی ذرا توضیح بھی فرما دیں جناب
  5. م

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    کوئی تو بتائے جناب کسی کو تو معلومات ہوں گی نا
  6. م

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    السلام علیکم اخبارات میں اکثر اس طرح کے اشتہارات نظر سے گذرے ہیں کہ گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے کمائیں۔۔۔ اب کل کے اخبار میں یہ ایک سائیٹ آئی ہے: www.clicknearn.net وغیرہ ، تو ایسے کام کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے کیا واقعی ایسا ممکن ہوتا ہے؟ کیا یہ صحیح طریقہ روزگار ہے؟ آپ سب کی راہ نمائی...
  7. م

    محفلین کے تکیہ کلام

    شاید یہ مع السلام یا مع السلامہ تو نہیں ہوگا؟؟؟
  8. م

    کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

    اگر یہ گانا گانے والے اور کنسرٹ کرنے والے مولوی سدھر جائیں تو شاید امت مسلمہ اپنے صحیح اہداف کو حاصل کر سکے۔ یہ نعتوں کے ذریعے ناصرف شرک بلکہ موسیقی کو بھی ترویج دینے کا ماہر رہا ہے۔ اعاذنا اللہ منہ
  9. م

    جمیل نوری نستعلیق، 25000 + لگیچرز کے بعد۔۔۔۔۔

    القابات کی شمولیت پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں جمیل صاحب بہت بہت مبارک ہو
  10. م

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    نواز شریف والے کیس سے توجہ ہٹانے کے لٕے "اندرونی سازش" یا دہشت گرد ٹہھرانے کے لئے "پڑوسی سازش" امریکی غلام میڈیا جو بے کار تبصرے ڈرڈر کرکررہا ہے اور ملکی مبصرین اور سیاست دان جو کچھ پھوٹنے کے لائق بھی نہیں اس ملک کو جو بھی ملا بد نصیبیوں کے طوق گلے میں پہنا گیا
  11. م

    کورس کہاں سے کیا جائے؟؟؟

    اظفر بھائی میں عائشہ منزل کے پاس دستگیر میں رہائش پذیر ہوں۔ جواب کا منتظر
  12. م

    محفل اپگریڈ کے بعد رفتار متاثر!

    اور مجھے آج صبح محفل نے تھکا کے رکھ دیا اور میں صبح 8 بجے کے بجإئے ابھی 11:55 پر صحیح طرح لاگ ان ہو سکا ہوں
  13. م

    کورس کہاں سے کیا جائے؟؟؟

    میں تلاش کرتا ہوں ان ڈی وی ڈیز کو۔ مفید معلومات فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ
  14. م

    کورس کہاں سے کیا جائے؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا بھإئی
  15. م

    کورس کہاں سے کیا جائے؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اے ایس پی ڈاٹ نیٹ ویب ڈیویلپ مینٹ کورس کرنا چاہ رہا ہوں ، کراچی میں کون سی جگہ سب سے بہتر ہوگی؟ اگر کلاس شیڈول اور فیس بتا سکیں تو بہت بہتر ورنہ کوئی رابطہ نمبر وغیرہ مل جائے تو میں معلومات لے لوں گا۔ جزاکم اللہ خیرا
  16. م

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    ذرا سب کے اسماءگرامی بھی لکھ دیتے تو مبتدءین کو آسانی ہوتی جناب
  17. م

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    خوب کہا بھئ! خوش اآمدید جناب
Top