نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    لوگ سچ ہی کہتے ہیں مگر صرف "میسنہ" نہیں "گھنہ" بھی کہتے ہیں۔:rollingonthefloor::laugh:
  2. ہادیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی الحمداللہ۔۔ اچھے ہورہے۔۔ آپ کے؟؟
  3. ہادیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔
  4. ہادیہ

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    ہم نہیں کرتے تبصرہ۔۔۔ ووٹ کاسٹ کردیا:)
  5. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    میں تو ہر لڑی میں اچھے انداز میں شرکت کرتی ہوں۔۔۔ اوکے میں چپ اب۔۔ آپ لوگ اپنے تجربات بیان کیجیے:)
  6. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    فرقان بھائی یہی تو کہہ رہے تھے سب اپنے تجربے بیان کرتے ہیں۔۔ میں بھی اسی بنیاد پر بات کررہی ہوں۔۔
  7. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ کو میرے کس تبصرے سے لگا ایسا۔۔۔ بھئی میں نے ہمیشہ لمبے لمبے تبصرے کا ذکر کیا ہے وہ بھی اس حوالے سے کہ اسٹیمنا بہت ہے۔ یہ تو نہیں کہا کہ آپ لوگ بے عزتی کرنے آتے ہیں یا نہیں۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔
  8. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ سیاسی سیکشن ہے میں سمجھی مذہبی ہے۔ اور سیڈ اموجی موڈ کے لیے استعمال کیا تھا۔۔ باقی مشورے اچھے ہیں میں نے تو کبھی نوازشریف یا عمران خان کے حق میں بھی ویوز نہیں دیے۔۔ آپ لوگ اچھا کرتے ہیں دل پر لیے بغیر بات کرتے ہیں۔ یہ تو معلوماتی ہے
  9. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    نہیں!! کم از کم بیٹی کے معاملے میں ایسا ہرگز نہیں ہے
  10. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    سیانے "سچ" ہی کہتے ہیں۔۔
  11. ہادیہ

    تبدیلی یا نظر کا دھوکا؟

    دور جدید میں اسے "لائک" کہتے ہیں۔
  12. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ یہ بات اتنے یقین سے کیسے کہہ سکتے ہیں؟؟
  13. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ کمنٹ کرتے ہی مجھے غصہ آگیا تھا پھر میرے سر میں شدید درد شروع ہوگیا ایک ٹیبلٹ تبصرہ کرنے کے بعد کھائی ایک اب کھائی تھوڑی دیر پہلے۔۔ اللہ جانے آپ لوگ اتنے لمبے لمبے تبصرے کیسے کرتے ہیں ۔۔۔ کسی کے سر میں بھی درد نہیں ہوتا۔۔ آپ سب بھائی لوگ اتنے دنوں سے بحث کررہے تھے اس پر۔۔ میں نے تو آج ہی سریس...
  14. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    بھائی میں "مغرب" نہیں "مشرق" میں رہتی ہوں۔۔ اور میرا کیفیت نامہ اور حوالے سے تھا۔
  15. ہادیہ

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بات ہے تو کڑوی مگر بہت حد تک سچی ہے ۔۔ ہمارے ہاں ماحول صرف یہ پایا جاتا۔۔ "عورت کی نا کوئی سیلف ریسپیکٹ ہے نا ایگو" اکثر مردوں کو میں نے سب کے درمیان بھی عورت پر چیختے غصہ کرتے دیکھا۔ اگر عورت کوئی مشورہ دے تو اسے "بیوقوف" سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ آج کی عورت میں فرق بھی تو ہے ۔ آج کی عورت پڑھی لکھی...
  16. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    کبھی کبھی بہت شدت سے دل کرتا ہمیشہ کے لیے کہیں بہت دور چلے جائیں۔۔ جہاں نا انسان نما بھیڑیے ہوں نا ہی منافقت ۔۔ ۔۔
  17. ہادیہ

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    یہ صرف سلاد بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ساگ کاٹنے والی مشین اور طرح کی ہوتی ۔ وہ تقریبا ایسے لگتی جیسے "چارہ" کاٹنے والی مشین ہو۔ مگر چھوٹی سی ہوتی ہے۔
  18. ہادیہ

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    نہیں بھولے بسرے کی بات نہیں کی۔ آپ بنانے کی بات کررہے تھے مشکل ہے اس لیے کہا۔ ہمارے ہاں کل دوبارہ پکا ہے ۔ ہم لوگ ساگ اور کڑھی لکڑیوں کے چولہے میں بناتے ہیں ۔۔ اس سے زیادہ مزے کا بنتا۔ اچھا آپ کویت میں رہتے ہیں میری بھی ایک فرینڈ کویت میں رہتی ہے۔۔ :-)
Top