میں یہاں بہت کچھ کہنا چاہوں بھی تو نہیں کہہ سکتی-لیکن ایک بات جو ہم سب جانتے ہیں اور ہمیں ماننی بھی چاہیے کہ موت وہ حقیقت ہے جو سانس لینے کے ساتھ ہی سے ہمارے ساتھ چلی آ رہی ہے-اور جس جس کا وقت آئے گا اسے جانا ہی ہے وہ ہم ہوں یا ہمارا کوئی بہت اپنا----اور جس کا وقت آ گیا اسے جانا ہی ہے اسے کسی کی...